صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-438 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد183.79کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 23 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک 12-14 عمر گروپ کے 1.49 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

Posted On: 29 MAR 2022 8:12PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد183.79 کروڑ سے زیادہ  (1,83,79,06,022) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 23  لاکھ سے زیادہ (23,24,317)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 1.49 لاکھ  (1,49,09,161)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2,28کروڑ  سے زیادہ (2,28,63,007,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403576

دوسری خوراک

9998243

احتیاطی خوراک

4444457

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413028

دوسری خوراک

17506070

احتیاطی خوراک

6837147

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

14909161

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57018241

 

دوسری خوراک

37695544

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

554455593

دوسری خوراک

464846330

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

202720086

دوسری خوراک

185077022

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

126717272

دوسری خوراک

115282849

احتیاطی خوراک

11581403

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

984636957

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

830406058

احتیاطی خوراک

22863007

میزان

1837906022

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  29 مارچ 2022 (438واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

31

دوسری خوراک

764

احتیاطی خوراک

9161

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

73

دوسری خوراک

1850

احتیاطی خوراک

16157

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

1138730

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

86938

 

دوسری خوراک

196706

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

65699

دوسری خوراک

501901

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

10361

دوسری خوراک

115531

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7267

دوسری خوراک

71310

احتیاطی خوراک

101838

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1309099

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

888062

احتیاطی خوراک

127156

میزان

2324317

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ب– رض

U. No.3458



(Release ID: 1811247) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Hindi , Manipuri