زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این جی اوز کے ذریعے چلائی جانے والی زرعی اسکیمیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 MAR 2022 2:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی:29؍مارچ2022:زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ زراعت کے  شعبے سے وابستہ  غیرسرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو عام طور پر محکمہ برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے ذریعے براہ راست مدد فراہم نہیں کی جاتی ہے ۔ ریاستیں اسکیموں اور پروگراموں کے تحت ایسی امداد فراہم کرنے کیلئے آزاد ہیں۔

زرعی تحقیق سے متعلق بھارتی کونسل(آئی سی اے آر) کی کرشی وگیان کیندر (کے وی کے) اسکیم کو مختلف تنظیموں بشمول این جی اوز کے ذریعے نافذ کیا جارہا ہے۔ اس وقت 103 کرشی وگیان کیندر این جی اوز کے تحت ہیں۔ ان کرشی وگیان کیندروں نے گزشتہ ایک برس کے دوران اپنی مختلف سرگرمیوں کے ذریعے 1.08 کروڑ کسانوں کی خدمت کی ہے۔ ان کرشی وگیان کیندروں نے زراعت اور اس سےمنسلک شعبوں پر 10031 تربیتی پروگرام منعقد کیے جس سے 2.97 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا۔ چھتیس گڑھ کا کوئی بھی کرشی وگیان کیندر این جی او کے تحت نہیں ہے۔

پرمپراگت کرشی ویکاس یوجنا (پی کے وی وائی) اسکیم کے تحت ایک ذیلی اسکیم ماڈل کلسٹر ڈیموسٹریشن فی الحال غیرسرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے  توسط سے حکومت کے ذریعے چلائی جارہی ہے۔ پرمپراگت کرشی ویکاس یوجنا (پی کے وی وائی) اسکیم کے تحت ایک ذیلی اسکیم ماڈل کلسٹر ڈیموسٹریشن کے تحت مستفیدین کی تعدا دسے متعلق تفصیلات ریاست وار ضمیمہ میں ہیں۔ ماڈل کلسٹر ڈیموسٹریشن کے تحت ریاست چھتیس گڑھ میں غیرسرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے ذریعے کوئی بھی تربیتی پروگرام وزارت زراعت کے ذریعے نہیں چلایا جارہا ہے۔ مزید برآں قومی باغبانی مشن (ایم آئی ڈی ایچ کی ایک ذیلی اسکیم) کے تحت سبزیوں اور سبزیوں کے بیجوں کی ترقی سے متعلق پروگراموں کی نگرانی کیلئے ایک این جی او کو قومی سطح کی ایجنسی قرار دیا گیا ہے۔

ضمیمہ

پرمپراگت  کرشی ویکاس یوجنا (پی کے وی وائی) اسکیم  کے تحت ایک ذیلی اسکیم ماڈل کلسٹر ڈیموسٹریشن کے تحت مستفیدین کی تعداد  کی تفصیلات

نمبر شمار

ایجنسی کا نام

نافذ کرنے والی ریاستیں

کسانوں/ مستفیدین کی تعداد

1.

سویدھا

اتراکھنڈ

60

2.

ہمالیہ بہودیشیا سوائیت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

3.

بھاگیہ تار فارمر پروڈیوسر کمپنی، احمد نگر

مہاراشٹر

60

4.

آدرش گرامین ایگرو پروڈیوسر کمپنی

مہاراشٹر

60

5.

دتاّکروپا کرشی پروڈیوسر کمپنی

 مہاراشٹر

60

6.

بلی راجا کرشی پروڈیوسر کمپنی

مہاراشٹر

60

7.

نیشنل سیڈس کارپوریشن

دہلی

60

8.

بایوکرٹ انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹیڈ

مدھیہ پردیش

60

9.

بیسٹ ریکوگنیشن پرائیویٹ لمیٹیڈ

مدھیہ پردیش

60

10.

مارک ایگری جنریٹکس پرائیویٹ لمیٹیڈ، ممبئی

مہاراشٹر

60

11.

پریاورن سنگرکشن، جبلپور

مدھیہ پردیش

60

12

ایکلیو فاؤنڈیشن، حیدرآباد

تلنگانہ

60

13.

سرگ ویکاس سمیتی، دہرہ دون

اتراکھنڈ

60

14.

اے پی او ایف اورگینک سرٹیفکیشن، پُنے

مہاراشٹر

60

15.

میسور گرین ایکسپورٹ لمیٹیڈ، بنگلور

کرناٹک

60

16.

ماں دُرگا اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

17.

شیوشکتی اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

18.

جئے ماں امبے اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

19.

کلوواگاد اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

20.

بیجناتھ اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

21.

برہم استھلی اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

22.

فوسٹر سرٹیفکیشن پرائیویٹ لمیٹیڈ

راجستھان

60

23.

سنجیونی اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

24.

ساؤتھ انڈین نیچورل فرم پروڈیوسر کمپنی

کرناٹک

60

25.

رائیچور فارمر پروڈیوسر کمپنی

کرناٹک

60

26.

آشیرواد سوایت سہکاریتا، المورا

اتراکھنڈ

60

27.

اُگتا سورج سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

28.

انّ پورنا اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

29.

لاہورگتی اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

30.

دیویشوری  اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

31.

ہیم گیری اجیویکا سوایت سہکاریتا

اتراکھنڈ

60

32.

سکُر پتھر فارمر پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ، احمد نگر

مہاراشٹر

60

33.

پری سارا پریمی ہارٹیکلچر فارمر پروڈیوسر کمپنی

کرناٹک

60

34

امریشور فارمر پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ

کرناٹک

60

35

جئے کسان جئے جیوان فارمرس آرگنائزیشن

کرناٹک

60

36

مہاتما گاندھی فارمرس آرگنائزیشن

کرناٹک

60

37

سرونگن فارمر پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ

کرناٹک

60

38

ونساری فارمر پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ

کرناٹک

60

39

کناکلیامی فارمر پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ

کرناٹک

60

40

یالابُرگا ہارٹیکلچر فارمر پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ

کرناٹک

60

41

معصوم فاؤنڈیشن

اترپردیش

500

42

چیتنیہ ویہار ویکاس منچ

بہار

500

43

آئی سی اے آر

گورنمنٹ باڈیز

8220

44

این اے سی او ایف

مدھیہ پردیش

500

45

سری سری انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اڈیشہ

600

46

شری انّاگربھا بایو-انرجی فارمر پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ

اترپردیش

200

47

سینٹرل انسٹی ٹیوٹ فار سبٹروپیکل ہارٹی کلچر

اترپردیش

200

48

ہری اننت ویکاس سمیتی

مدھیہ پردیش

1000

49

سرسوتی شکتی  پیٹھ

مدھیہ پردیش

1000

50

سکم اسٹیٹ آرگینک سرٹیفکیشن ایجنسی

لداخ

200

 

کُل

15300

 

 

 

************

 

 

 

ش ح۔م ع۔ع ن

                                                                                                                                      (U: 3423)


(ریلیز آئی ڈی: 1811198) وزیٹر کاؤنٹر : 190
یہ ریلیز پڑھیں: English