صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 437 واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 183.49 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے
آج شام 7 بجے تک 22 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو اب تک 1.35 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
Posted On:
28 MAR 2022 8:29PM by PIB Delhi
بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 183.49 کروڑ سے زیادہ (1,83,49,72,675) ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 22 لاکھ سے زیادہ (2289185)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 1.35 کروڑ سے زیادہ (13500862) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.25کروڑ سے زیادہ (227118612) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10403526
|
دوسری خوراک
|
9997254
|
احتیاطی خوراک
|
4433431
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18412900
|
دوسری خوراک
|
17503787
|
احتیاطی خوراک
|
6817215
|
12 سے 14 سال کےنو عمر بچے
|
پہلی خوراک
|
13500862
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
56913111
|
|
دوسری خوراک
|
37439773
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
554368948
|
دوسری خوراک
|
464189872
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202705853
|
دوسری خوراک
|
184923341
|
60سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126707548
|
دوسری خوراک
|
115187288
|
احتیاطی خوراک
|
11467966
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
983012748
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
829241315
|
احتیاطی خوراک
|
22718612
|
میزان
|
1834972675
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ: 26 مارچ 2022 (435 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
39
|
دوسری خوراک
|
669
|
احتیاطی خوراک
|
9357
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
74
|
دوسری خوراک
|
1720
|
احتیاطی خوراک
|
17634
|
12 سے 14 سال کےنو عمر بچے
|
پہلی خوراک
|
1114215
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
78067
|
|
دوسری خوراک
|
186696
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
60931
|
دوسری خوراک
|
503860
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
9052
|
دوسری خوراک
|
117401
|
60سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
6266
|
دوسری خوراک
|
72638
|
احتیاطی خوراک
|
110566
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
1268644
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
882984
|
احتیاطی خوراک
|
137557
|
میزان
|
2289185
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
*****
ش ح۔ س ک۔ ن ا۔
U NO: 3389
(Release ID: 1810797)
Visitor Counter : 148