صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  435واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد 183.16 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

 آج شام 7 بجے تک 26لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

12 سے 14 سال کی عمر کے  بچوں کو اب تک  1.20  کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 26 MAR 2022 8:06PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 26 مارچ 2022/

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 183.16 کروڑ  سے زیادہ  (1,83,16,09,155)  ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 26  لاکھ سے زیادہ (26,65,241)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 1.20 کروڑ سے زیادہ (1,20,27,260) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.25کروڑ سے زیادہ  (2,25,46,500) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403456

دوسری خوراک

9996160

احتیاطی خوراک

4421039

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18412770

دوسری خوراک

17500832

احتیاطی خوراک

6791012

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

12027260

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56803386

 

دوسری خوراک

37135246

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

554263312

دوسری خوراک

463353035

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202687708

دوسری خوراک

184722658

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126695317

دوسری خوراک

115061515

احتیاطی خوراک

11334449

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

981293209

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

827769446

احتیاطی خوراک

22546500

میزان

1831609155

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                          

مورخہ: 26 مارچ 2022 (435 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

63

دوسری خوراک

932

احتیاطی خوراک

11505

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

109

دوسری خوراک

2013

احتیاطی خوراک

21073

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

1237407

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

87568

 

دوسری خوراک

216127

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

87011

دوسری خوراک

610439

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16190

دوسری خوراک

159210

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

10812

دوسری خوراک

100517

احتیاطی خوراک

104265

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1439160

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1089238

احتیاطی خوراک

136843

میزان

2665241

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:3289



(Release ID: 1810148) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi , Manipuri