شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ- ایک باضابطہ روزگار کا منظر نامہ
Posted On:
25 MAR 2022 10:20AM by PIB Delhi
قومی شماریاتی دفتر(این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے کچھ مخصوص جہات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ، ملک کے روزگار سے متعلق منظر نامے پر پریس نوٹ جاری کیا ہے۔جس میں کچھ مخصوص سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ ز کی بنیاد پر ستمبر 2017 سے لے کرجنوری 2022تک کی مدت کا احاطہ کیا گیا ہے۔
تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔
****************
(ش ح ۔س ب۔رض )
U NO: 2970
(Release ID: 1809496)
Visitor Counter : 164