صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-433 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد182.51کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 26 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک 12-14 عمر گروپ کے 88 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAR 2022 8:33PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد182.51 کروڑ سے زیادہ  (1,82,51,99,641) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 26  لاکھ سے زیادہ (26,50,337 )ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 88 لاکھ  (88,13,578)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.22 کروڑ  سے زیادہ (2,22,56,496) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403322

دوسری خوراک

9994392

احتیاطی خوراک

4397763

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18412536

دوسری خوراک

17496571

احتیاطی خوراک

6744473

12-14سال کی عمر گروپ کے نوجوان

پہلی خوراک

8813578

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56595734

 

دوسری خوراک

36594088

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

554089451

دوسری خوراک

461982027

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202657998

دوسری خوراک

184381489

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126674758

دوسری خوراک

114847201

احتیاطی خوراک

11114260

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

977647377

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

825295768

احتیاطی خوراک

22256496

میزان

1825199641

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  24 مارچ 2022 (433واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

42

دوسری خوراک

874

احتیاطی خوراک

8986

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

66

دوسری خوراک

1820

احتیاطی خوراک

23286

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

1477759

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

86696

 

دوسری خوراک

205957

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی  خوراک

60364

دوسری خوراک

483606

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی  خوراک

8824

دوسری خوراک

114327

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

6368

دوسری خوراک

72916

احتیاطی خوراک

98446

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1640119

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

879500

احتیاطی خوراک

130718

میزان

2650337

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح- س ک– رض

U. No.3177


(ریلیز آئی ڈی: 1809488) وزیٹر کاؤنٹر : 167
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Manipuri