صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-430 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد181.52کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 27 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب 12-14 عمر گروپ کے 32 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

Posted On: 21 MAR 2022 9:00PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد181.52 کروڑ سے زیادہ  (1,81,52,45,644) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 27  لاکھ سے زیادہ (27,07,127 )ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 32 لاکھ  (32,36,418)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.18 کروڑ  سے زیادہ (2,18,70,591) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403109

دوسری خوراک

9991646

احتیاطی خوراک

4368728

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18412239

دوسری خوراک

17490715

احتیاطی خوراک

6683104

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3236418

 

دوسری خوراک

56286476

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35781567

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

553865292

پہلی خوراک

460121989

 

60 سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

202625134

پہلی خوراک

183938763

 

دوسری خوراک

126651525

احتیاطی خوراک

114570180

پہلی خوراک

10818759

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

971480193

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

821894860

احتیاطی خوراک

21870591

میزان

1815245644

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  21 مارچ 2022 (430واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

60

دوسری خوراک

888

احتیاطی خوراک

8951

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

65

دوسری خوراک

1572

احتیاطی خوراک

16431

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1430043

 

دوسری خوراک

70024

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

247277

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

68142

پہلی خوراک

542149

 

60 سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

10106

پہلی خوراک

127042

 

دوسری خوراک

6830

احتیاطی خوراک

82305

پہلی خوراک

95242

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1585270

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1001233

احتیاطی خوراک

120624

میزان

2707127

  

 ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.2962


(Release ID: 1808032) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Hindi , Manipuri