صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 428 واں دن


بھارت نے مجموعی طور پر 181.19 کروڑ ٹیکے لگاکر نیا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

12 سے 14 سال کی عمر کے افراد کو اب تک 16 لاکھ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 19 MAR 2022 8:55PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 19 مارچ 2022/

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 181.19 کروڑ  سے زیادہ  (1,81,19,31,011) ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 13  لاکھ سے زیادہ (13,63,853)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔12 سے 14 سال کی عمر کے افراد  کو اب تک  16 لاکھ سے زیادہ  (13,63,853) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.17کروڑ سے زیادہ  (2,17,30,449) احتیاطی خوراک دی  جا چکی ہے۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403023

دوسری خوراک

9990306

احتیاطی خوراک

4357887

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18412137

دوسری خوراک

17488323

احتیاطی خوراک

6662982

12 سے 14 سال  کےنو عمر افراد

پہلی خوراک

1676515

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56200553

 

دوسری خوراک

35465888

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553771279

دوسری خوراک

459343779

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202609506

دوسری خوراک

183748173

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126641566

دوسری خوراک

114449514

احتیاطی خوراک

10709580

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

969714579

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

820485983

احتیاطی خوراک

21730449

میزان

1811931011

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                          

مورخہ: 19 مارچ 2022 (428 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

57

دوسری خوراک

824

احتیاطی خوراک

6748

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

89

دوسری خوراک

1499

احتیاطی خوراک

17143

12 سے 14 سال  کےنو عمر افراد

پہلی خوراک

472639

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32030

 

دوسری خوراک

119730

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

57495

دوسری خوراک

401001

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12499

دوسری خوراک

115394

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7845

دوسری خوراک

73766

احتیاطی خوراک

45094

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

582654

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

712214

احتیاطی خوراک

68985

میزان

1363853

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2850



(Release ID: 1807377) Visitor Counter : 121


Read this release in: English , Hindi , Manipuri