وزارت خزانہ

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 18/2022- کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 17 MAR 2022 8:36PM by PIB Delhi

کسٹم قانون 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کو استعمال  کرتے ہوئے ، اور 3 مارچ 2022 کے نوٹیفکیشن نمبر 13/2022-کسٹمز (این ٹی) کی بالا دستی میں،  سوائے ان چیزوں کے اس طرح کی بالادستی سے پہلے  جو کئے گئے یا چھوڑے گئے ہیں، براہ راست ٹیکس اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ اس کے توسط سے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کی تبادلے کی شرح ، جو درج ذیل منسلک شیڈولI اور شیڈولII  کے کالم(2) میں بیان کی گئی ہے، کی ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 18 مارچ 2022 سے ،درآمد شدہ اور برآمداتی سازوسامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے ،اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے خلاف درج کردہ شرح ہوگی۔

شیڈول-I

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمداتی  اشیاء کے لیے)

(برآمداتی  اشیاء کے لیے)

1.

آسٹریلائی ڈالر

56.85

54.50

2.

بحرینی دینار

208.15

195.50

3.

کناڈا کا ڈالر

61.05

58.95

4.

چینی یان

12.15

11.80

5.

ڈنمارک کا کرونر

11.45

11.10

6.

یورو

85.45

82.40

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.90

9.55

8.

کویتی دینار

258.50

242.20

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.40

51.05

10.

ناروے کا کرونر

8.70

8.40

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

101.70

98.25

12.

قطری ریال

21.55

20.10

13.

سعودی عربی ریال

20.90

19.65

14.

سنگاپوری ڈالر

56.95

55.10

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.25

4.95

16.

سویڈن کا کرونر

8.20

7.90

17.

سوئس فرانک

82.50

79.30

18.

ترکی کا لیرا

5.35

5.05

19.

متحدہ عرب ا ماراتی درہم

21.35

20.05

20.

امریکی ڈالر

76.90

75.20

شیڈول-II

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپئے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی100 اکائی کی شرح تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمداتی اشیاء کے لیے)

(برآمداتی اشیاء کے لیے)

1.

جاپانی یان

65.20

62.90

2.

کوریائی وون

6.45

6.05

*****

U.No.2812

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1807171) Visitor Counter : 131


Read this release in: English , Hindi