صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 426واں دن


بھارت  نے مجموعی طور پر180.95 کروڑ ٹیکے لگاکر نیا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

آج شام 7 بجے تک13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

12 سے 14 سال کی عمر کے  بچوں کو اب تک  8.21 لاکھ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 17 MAR 2022 8:15PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،18 مارچ 2022/

بھارتنےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد180.95 کروڑ سے زیادہ(1,80,95,67,912) ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک13 لاکھ سے زیادہ(13,77,376)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔8.21 سے زیادہ (8,21,638)نوعمر بچوں کو اب تک کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.16کروڑسے زیادہ(2,16,24,841) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402938

دوسری خوراک

9988995

احتیاطی خوراک

4348156

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18411987

دوسری خوراک

17485769

احتیاطی خوراک

6634129

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

821638

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56146170

 

دوسری خوراک

35258370

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553687927

دوسری خوراک

458641740

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202591908

دوسری خوراک

183550320

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126630449

دوسری خوراک

114324860

احتیاطی خوراک

10642556

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

968693017

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

819250054

احتیاطی خوراک

21624841

میزان

1809567912

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

مورخہ: 17 مارچ 2022 (426 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

45

دوسری خوراک

777

احتیاطی خوراک

6618

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

41

دوسری خوراک

1440

احتیاطی خوراک

9672

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

462675

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

38841

 

دوسری خوراک

169286

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

40289

دوسری خوراک

413960

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6576

دوسری خوراک

103952

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4623

دوسری خوراک

67660

احتیاطی خوراک

50921

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

553090

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

757075

احتیاطی خوراک

67211

میزان

1377376

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2805



(Release ID: 1807125) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi , Manipuri