سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

بین تادیبی سائبر فزیکل نظام سے متعلق قومی مشن

Posted On: 16 MAR 2022 3:20PM by PIB Delhi

بین تادیبی سائبر فزیکل نظام کے قومی مشن کے تحت اچھی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ یہ مشن، 660 ٹیکنالوجیوں، 1468 انٹرپرینیور شپ، 3145 انسانی وسائل  تیار کرچکا ہے اور 35 بین الاقوامی تعاون کے سلسلے شروع کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ مختلف  اہداف کے سلسلے میں مشن کے ذریعے ماحصل پیشرفت کی تفصیلات حسب ذیل ٹیبل میں فراہم کی گئی ہیں:

 

مشن کے پیرامیٹرس

مشن کے اہداف

حاصل شدہ اہداف

1

ٹیکنالوجی کی فروغ

6824

660

1.1

فروغ شدہ ٹیکنالوجیوں کی تعداد

763

48

1.2

تیار کردہ ٹیکنالوجی مصنوعات

607

48

1.3

اشاعتیں، آئی پی آر اور دیگر انٹلیکچوئل سرگرمیاں

2698

250

1.4

سی پی ایس تحقیقی بیس میں اضافہ

2756

314

2

انٹرپرینیورشپ کی فروغ

256182

1468

2.1

ٹیکنالوجی کاروباری انکیوبیٹر (ٹی بی آئی)

25

13

2.2

اسٹارٹ –اپس اور اسپن-آف کمپنیاں

1170

55

2.3

جی سی سی – وسیع چیلنج اور مقابلے

62

9

2.4

نوجوان اور خواہشمند ٹیکنالوجی صنعتکاروں کی فروغ اور استحکام (پریاس)

54

25

2.5

سی پی ایس- انٹرپرینیور ان ریسی ڈنس (ای آئی آر)

726

41

2.6

مخصوص اختراعی ایکسیلیرٹر (ڈی آئی اے ایل)

28

7

2.7

سی پی ایس- بیج معاون نظام (سی پی ایس- ایس ایس ایس)

37

9

2.8

کام کاج وضع کرنا

254075

1308

2.9

سماجی انٹرپرینیور شپ پروگرام

5

1

3.

انسانی وسائل کی فروغ

30694

3145

3.1

گریجویٹ فیلو شپ ایوارڈ کی تفویض

7386

785

3.2

پوسٹ گریجویٹ فیلو شپ ایوارڈ کی تفویض

1795

241

3.3

ڈاکٹورل فیلو شپ ایوارڈ کی تفویض

986

225

3.4

فیکلٹی فیلوشپ ایوارڈ کی تفویض

182

24

3.5

چیئر پروفیسرز

140

1

3.6

 منعقدہ مہارت کے فروغ کے پروگرام

19618

1829

3.7

پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ ایوارڈ کی تفویض

587

40

4

بین الاقوامی اشتراک کا آغاز

101

35

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مشن کا مقصد مشن دستاویز میں بیان کردہ اہداف  اور  فراہمی کے قابل  امور کے مطابق  ، معیار اور مقدار ، دونوں لحاظ سے ،اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے۔

یہ معلومات آج لوک سبھا میں سائنس اور ٹیکنالوجی نیز آراضی سائنسز کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.2732

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1806655) Visitor Counter : 146


Read this release in: English