صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-424 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد180.58کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 16 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 15 MAR 2022 7:59PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد180.58 کروڑ سے زیادہ  (1,80,58,30,502) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 16  لاکھ سے زیادہ (16,54,073)ٹیکے لگائے گئےہیں۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.14 کروڑ  سے زیادہ (2,14,59,117) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402785

دوسری خوراک

9987140

احتیاطی خوراک

4331460

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18411776

دوسری خوراک

17482144

احتیاطی خوراک

6601065

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56032467

 

دوسری خوراک

34687314

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553547330

دوسری خوراک

457297088

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202569106

دوسری خوراک

183223293

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126614623

دوسری خوراک

114116319

احتیاطی خوراک

10526592

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

967578087

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

816793298

احتیاطی خوراک

21459117

میزان

1805830502

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  15 مارچ 2022 (424واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

38

دوسری خوراک

1138

احتیاطی خوراک

9195

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

132

دوسری خوراک

1797

احتیاطی خوراک

17474

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58628

 

دوسری خوراک

347898

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

82631

دوسری خوراک

759822

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12238

دوسری خوراک

177325

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8506

دوسری خوراک

111904

احتیاطی خوراک

65347

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

162173

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1399884

احتیاطی خوراک

92016

میزان

1654073

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.2692



(Release ID: 1806413) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi