دیہی ترقیات کی وزارت

پردھان منتری غریب کلیان روزگار ابھیان


ابھیان نے 50.78 کروڑ افرادی دن کا روزگار پیدا کرنے کا نشانہ حاصل کیا، جس پر کل خرچ 39 ہزار 293 کروڑ روپے آیا

Posted On: 15 MAR 2022 6:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی:15 مارچ 2022:

دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نےلوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں بتایا کہ غریب کلیان روزگار ابھیان کا آغاز 125 دن کے لئے 20 جون 2020 کو کیا گیا تھا، جس کے لئے 50 ہزار کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے، جس کا مقصد گاوؤں کو واپس آنے والے مائیگرینٹ کارکنوں کے لئے روزگار اور گزربسر کے موقعوں کو فروغ دینا تھا۔ نیز دیہی علاقوں میں متاثرہ شہریوں کو بھی یہی سہولیات فراہم کرنا تھی۔ ابھیان میں کثیر مقصدی حکمت عملی اختیار کی گئی، تاکہ روزگار اور گزر بسر کے موقع بے گھر افراد کو فوری طور پر فراہم کئے جاسکیں۔  گاوؤں میں عوامی بنیادی ڈھانچہ فراہم کیا جاسکے۔ آمدنی پیدا کرنے سے متعلق سرگرمیوں اور گزر بسر کے موقعوں کو فروغ دیا جاسکے۔  یہ کام بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، راجستھان اور اترپردیش کی 6 ریاستوں کے 116 منتخب اضلاع میں 25 کاموں پر توجہ دے کر کیاگیا۔ ابھیان کے تحت 50اعشاریہ 78 کروڑ افرادی دن کے روزگار کا نشانہ حاصل کیاگیا جس پر 39 ہزار 293 کروڑ روپے کا خرچ آیا۔ غریب کلیان روزگار ابھیان کے تحت ریاست وار روزگار مندرجہ ذیل اعداد وشمار کے ساتھ پیدا کیاگیا۔

 

غریب کلیان روزگار ابھیان کے تحت ریاست وار خرچ مندرجہ ذیل ہے۔

نمبر شمار

ریاست

فراہم کیاگیا روزگار (افرادی دن کروڑ میں)

1

بہار

11.19

2

جھارکھنڈ

1.32

3

مدھیہ پردیش

9.99

4

اڈیشہ

2.30

5

راجستھان

15.39

6

اترپردیش

10.58

 

میزان

50.78

غریب کلیان روزگار ابھیان کے تحت کیاگیا ریاست وار خرچ مندرجہ ذیل ہے۔

نمبر شمار

ریاست

کیاگیا خرچ ( کروڑ روپے میں)

1

بہار

10,992

2

جھارکھنڈ

1,396

3

مدھیہ پردیش

6,819

4

اڈیشہ

2,042

5

راجستھان

8,715

6

اترپردیش

9,330

 

میزان

39,293

 

ضمیمہ

 

غریب کلیان روزگار ابھیان کے تحت کیاگیا ضلع وار خرچ

نمبر شمار

ریاست

ضلع

کیاگیا خرچ ( کروڑ روپے میں)

1

بہار

ارریہ

547

2

بہار

اورنگ آباد

276

3

بہار

بانکا

351

4

بہار

بیگوسرائے

526

5

بہار

بھاگلپور

254

6

بہار

بھوجپور

288

7

بہار

بکسر

200

8

بہار

دربھنگہ

428

9

بہار

گیا

465

10

بہار

گوپال گنج

80

11

بہار

جموئی

298

12

بہار

کیمور (بھبوا)

388

13

بہار

کٹیہار

216

14

بہار

کھگڑیا

363

15

بہار

کشن گنج

284

16

بہار

مادھے پور

236

17

بہار

مدھوبنی

468

18

بہار

مظفرپور

331

19

بہار

نالندہ

244

20

بہار

نوادہ

272

21

بہار

مغربی چمپارن

373

22

بہار

پٹنہ

372

23

بہار

مشرقی چمپارن

424

24

بہار

پورنیہ

403

25

بہار

روہتاس

249

26

بہار

سہرسہ

378

27

بہار

سمستی پور

674

28

بہار

سارن

283

29

بہار

سیتامڑھی

350

30

بہار

سیوان

104

31

بہار

سوپول

460

32

بہار

ویشالی

410

33

جھارکھنڈ

گریڈیہہ

654

34

جھارکھنڈ

گوڈا

245

35

جھارکھنڈ

ہزاری باغ

497

36

مدھیہ پردیش

علی راج پور

176

37

مدھیہ پردیش

بالاگھاٹ

329

38

مدھیہ پردیش

بروانی

206

39

مدھیہ پردیش

بیتول

405

40

مدھیہ پردیش

بھند

252

41

مدھیہ پردیش

چھترپور

322

42

مدھیہ پردیش

چھندواڑا

346

43

مدھیہ پردیش

دھر

395

44

مدھیہ پردیش

دندوری

253

45

مدھیہ پردیش

جھبوا

442

46

مدھیہ پردیش

کٹنی

250

47

مدھیہ پردیش

کھنڈوا

192

48

مدھیہ پردیش

کھرگون

275

49

مدھیہ پردیش

مندلا

240

50

مدھیہ پردیش

پنا

179

51

مدھیہ پردیش

ریوا

245

52

مدھیہ پردیش

ساگر

414

53

مدھیہ پردیش

ستنا

239

54

مدھیہ پردیش

سیونی

366

55

مدھیہ پردیش

شہدول

240

56

مدھیہ پردیش

شیوپوری

313

57

مدھیہ پردیش

سدھی

263

58

مدھیہ پردیش

سنگرولی

220

59

مدھیہ پردیش

تمانگ گڑھ

257

60

اڈیشہ

بالنگیر

590

61

اڈیشہ

بلیشور

424

62

اڈیشہ

بھدرک

354

63

اڈیشہ

گنجم

674

64

راجستھان

اجمیر

626

65

راجستھان

الور

243

66

راجستھان

بانسواڑا

381

67

راجستھان

بارمیڑ

1043

68

راجستھان

بھرت پور

159

69

راجستھان

بھلوارا

647

70

راجستھان

بیکانیر

554

71

راجستھان

چتوڑگڑھ

219

72

راجستھان

چورو

215

73

راجستھان

ڈونگر پور

390

74

راجستھان

ہنومان گڑھ

212

75

راجستھان

جے پور

455

76

راجستھان

جالور

247

77

راجستھان

جھنجھن

130

78

راجستھان

جودھپور

591

79

راجستھان

کرولی

181

80

راجستھان

ناگور

386

81

راجستھان

پالی

702

82

راجستھان

راج سمند

256

83

راجستھان

سکر

176

84

راجستھان

سروہی

303

85

راجستھان

ادے پور

599

86

اترپردیش

امبیڈکر نگر

178

87

اترپردیش

امیٹھی

199

88

اترپردیش

ایودھیا

200

89

اترپردیش

اعظم گڑھ

335

90

اترپردیش

بہرائچ

323

91

اترپردیش

بلرامپور

181

92

اترپردیش

باندہ

158

93

اترپردیش

بستی

302

94

اترپردیش

دیوریا

149

95

اترپردیش

فتح پور

618

96

اترپردیش

غازی پور

376

97

اترپردیش

گونڈہ

212

98

اترپردیش

گورکھپور

310

99

اترپردیش

ہردوئی

350

100

اترپردیش

جلاؤں

206

101

اترپردیش

جونپور

420

102

اترپردیش

کوشامبی

421

103

اترپردیش

کھیری

338

104

اترپردیش

کشی نگر

254

105

اترپردیش

مہاراج گنج

227

106

اترپردیش

مرزا پور

633

107

اترپردیش

پرتاپ گڑھ

229

108

اترپردیش

پریاگ راج

696

109

اترپردیش

رائے بریلی

238

110

اترپردیش

سنت کبیر نگر

175

111

اترپردیش

شراوستی

97

112

اترپردیش

سدھارتھ نگر

267

113

اترپردیش

سیتا پور

402

114

اترپردیش

سلطان پور

216

115

اترپردیش

اناؤ

234

116

اترپردیش

وارانسی

386

 

 

میزان

39,293

 

 

***

U. No. 2681

(ش ح۔ ا ب۔ ع ر)

 



(Release ID: 1806386) Visitor Counter : 152


Read this release in: English