وزارت دفاع

فلیٹ سپورٹ ویسلز کی تعمیر

Posted On: 14 MAR 2022 3:03PM by PIB Delhi

پانچ فلیٹ سپورٹ ویسلز کے حصول کی تجویز ایڈوانس مرحلے میں ہے۔ فلیٹ سپورٹ ویسلز کے ڈیزائن اور تعمیر کے لیے، ہندوستان شپ یارڈ لمیٹڈ (ایچ ایس ایل) نے موجودہ سرکاری خریداری کے طریقہ کار کے مطابق ایک اشتراکی معاہدہ کیا ہے۔ اس وقت معاملہ مذاکرات کے اعلیٰ مرحلے میں ہے۔

یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے 14 مارچ 2022 کو راجیہ سبھا میں شری وی وجئے سائی ریڈی کو تحریری جواب میں دی۔

*****

(ش ح - اع - ر ا)   

U.No.2581

 



(Release ID: 1805893) Visitor Counter : 115


Read this release in: English