صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –420واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 179.89 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 16لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 MAR 2022 8:21PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 11 مارچ 2022/

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 179.89 کروڑ سے زیادہ (179,89,47,302)  ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 16  لاکھ سے زیادہ (16,14,169)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.11کروڑ سے زیادہ  (2,11,43,851) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402521

دوسری خوراک

9982944

احتیاطی خوراک

4299290

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18411259

دوسری خوراک

17474069

احتیاطی خوراک

6522004

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55789422

 

دوسری خوراک

33298378

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553172096

دوسری خوراک

454116901

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202499426

دوسری خوراک

182450981

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126573196

دوسری خوراک

113632258

احتیاطی خوراک

10322557

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

966847920

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

810955531

احتیاطی خوراک

21143851

میزان

1798947302

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                          

مورخہ: 11 مارچ 2022 (420واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

67

دوسری خوراک

1176

احتیاطی خوراک

9184

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

88

دوسری خوراک

1721

احتیاطی خوراک

22657

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

62003

 

دوسری خوراک

371538

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

88496

دوسری خوراک

704574

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

14168

دوسری خوراک

169914

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9053

دوسری خوراک

106081

احتیاطی خوراک

53449

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

173875

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1355004

احتیاطی خوراک

85290

میزان

1614169

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2514



(Release ID: 1805299) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Hindi , Manipuri