وزارت خزانہ

تبادلہ شرح نوٹیفکیشن نمبر 16؍2022-کسٹم (این ٹی)

Posted On: 11 MAR 2022 7:16PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:11؍مارچ2022:

 

کسٹمس ایکٹ 1962(1962کی 52)کی دفعہ 14 کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کا مرکزی بورڈ نوٹیفکیشن نمبر 13؍2022 بتاریخ 3 مارچ 2022ء  میں درج ذیل ترمیم کرتا ہے، جو بتاریخ 12 مارچ 2022ء سے نافذ ہوگا۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے فہرست نمبر 1میں فہرست نمبر 18 اور اس سے متعلق اندراج کے مقام پر درج ذیل کا اندراج کیا جائے گا:

 

شیڈیول-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبالے کی شرح

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمداتی مال کے لئے)

(برآمداتی مال کے لئے)

18.

ترکی لیرا

5.30

4.95

         

 

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 2509)



(Release ID: 1805215) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi