صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-417 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد179.31کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 16 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 MAR 2022 8:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی،08مارچ؍2022

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد179.31  کروڑ سے زیادہ  (1,79,31,52,374) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک16 لاکھ سے زیادہ (16,59,691)ٹیکے لگائے گئےہیں۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.08 کروڑ  سے زیادہ (2,08,51,175) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402281

دوسری خوراک

9978837

احتیاطی خوراک

4268101

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18410813

دوسری خوراک

17466214

احتیاطی خوراک

6440198

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55572285

 

دوسری خوراک

31983217

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

552844690

دوسری خوراک

451567945

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202447548

دوسری خوراک

181842344

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126539141

دوسری خوراک

113245884

احتیاطی خوراک

10142876

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

966216758

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

806084441

احتیاطی خوراک

20851175

میزان

1793152374

 

ٹیکہ کاری مہم کی مجموعی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  08 مارچ 2022 (417واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

45

دوسری خوراک

1176

احتیاطی خوراک

9451

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

73

دوسری خوراک

2296

احتیاطی خوراک

13397

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

70279

 

دوسری خوراک

429612

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

92274

دوسری خوراک

699367

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13805

دوسری خوراک

160632

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9264

دوسری خوراک

101060

احتیاطی خوراک

56960

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

185740

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1394143

احتیاطی خوراک

79808

میزان

1659691

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح-س ب– ن ع

U. No.2378


(Release ID: 1804217) Visitor Counter : 162


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi