صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-412 واں  دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعدادتقریباً178.26 کروڑ ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 21 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 MAR 2022 8:01PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد178.26 کروڑ سے زیادہ (1782622997) ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 21 لاکھ سے زیادہ (2199122)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.03 کروڑ  سے زیادہ (20360743) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411847

دوسری خوراک

9971610

احتیاطی خوراک

4213377

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18410002

دوسری خوراک

17451499

احتیاطی خوراک

6308952

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55135531

 

دوسری خوراک

29382524

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

552207455

دوسری خوراک

447099631

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202337506

دوسری خوراک

180800738

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126464601

دوسری خوراک

112599310

احتیاطی خوراک

9838414

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

964956942

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

797305312

احتیاطی خوراک

20360743

میزان

1782622997

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 03 مارچ 2022 (412واں  دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

77

دوسری خوراک

1490

احتیاطی خوراک

12980

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

112

دوسری خوراک

2615

احتیاطی خوراک

17796

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

103018

 

دوسری خوراک

612002

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

124157

دوسری خوراک

899767

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19091

دوسری خوراک

198834

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15790

دوسری خوراک

120838

احتیاطی خوراک

70555

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

262245

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1835546

احتیاطی خوراک

101331

میزان

2199122

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*********

ش ح۔ س ک۔ ج

Uno-2215

 


(Release ID: 1802832) Visitor Counter : 147


Read this release in: Hindi , English , Manipuri , Punjabi