صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-411واں دن


 بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعدادتقریباً178 کروڑ ہوگئی ہے

 آج شام 7 بجے تک               18            لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 02 MAR 2022 8:27PM by PIB Delhi

 

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد178 کروڑ سے زیادہ (1779966250) ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 18 لاکھ سے زیادہ (1893697)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.02کروڑ سے زیادہ (20230750) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10401734

دوسری خوراک

9969907

احتیاطی خوراک

4198203

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18409811

دوسری خوراک

17448121

احتیاطی خوراک

6272992

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55015354

 

دوسری خوراک

28673798

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

552056203

دوسری خوراک

446000753

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202313103

دوسری خوراک

180551897

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126444892

دوسری خوراک

112449927

احتیاطی خوراک

9759555

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

964641097

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

795094403

احتیاطی خوراک

20230750

میزان

1779966250

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

:

مورخہ: 02 مارچ 2022 (411واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

75

دوسری خوراک

1121

احتیاطی خوراک

11232

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

115

دوسری خوراک

2175

احتیاطی خوراک

18291

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

84185

 

دوسری خوراک

474003

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

118114

دوسری خوراک

809748

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18643

دوسری خوراک

174917

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15070

دوسری خوراک

105627

احتیاطی خوراک

60381

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

236202

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1567591

احتیاطی خوراک

89904

میزان

1893697

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح ۔  ش ر ۔ م ش

 

U. No.2173

 


(Release ID: 1802506) Visitor Counter : 131


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi