وزارت خزانہ

خوردنی تیل، پیتل کے اسکریپ،چھالیا، سونا اور چاندی کے ٹیرف ویلیو کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر12/2022- کسٹمز  (این ٹی)

Posted On: 28 FEB 2022 8:04PM by PIB Delhi

 

کسٹمز قانون 1962 (1962 کی 52) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے حاصل شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سنٹرل بورڈ آف اِن ڈائرکٹر  ٹیکسز اینڈ کسٹمز نے ضروری خیال کرتے ہوئے وزارت خزانہ (محکمہ ریوینیو) میں بھارت سرکار کے نوٹیفکیشن نمبر 36/2001- کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 3 اگست 2001، جسے بھارت کے گزٹ میں غیرمعمولی، ایس او 748 (ای) کے نمبرسے پارٹ-II، سیکشن-3 سب – سیکشن (ii) میں مورخہ 3 اگست 2001 کو شائع کیا گیا ہے، میں درجہ ذیل ترمیمات کی ہیں:

مذکورہ نوٹیفکیشن میں جدول-1، جدول-2، اور جدول-3 کو درج ذیل جدول سے تبدیل کیا جائے گا:

جدول  ۔ 1

نمبر شمار

باب / سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیا کی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

کروڈ پام آئل

1377

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

1420

3

1511 90 90

دیگر پام آئل

1399

4

1511 10 00

کروڈ پامولین

1426

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

1429

6

1511 90 90

دیگر پامولین

1428

7

1507 10 00

کروڈ سویا بین آئل

1475

8

7404 00 22

پیتل کا اسکریپ (تمام درجات)

5821

 

 

جدول  ۔ 2

نمبر شمار

باب / سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیا کی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالر )

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71 یا  98

سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 کے - کسٹمز مورخہ 30.06.2017  کے سیریل نمبر 356  میں اندراجات کا فائدہ اصل کیا گیا ہے۔

607فی   10  گرام

 

2.

71 یا  98

چاندی، کسی بھی شکل میں، ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 کے - کسٹمز مورخہ 30.06.2017  کے سیریل نمبر 357  میں اندراجات کا فائدہ اصل کیا گیا ہے۔

788 فی کلو گرام

 

 

 

 

 

3.

71

(i) چاندی، کسی بھی شکل میں، تمغوں اور چاندی کے سکوں کے علاوہ جن میں چاندی کا مقدار  99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو کہ ذیلی عنوان 710692 کے تحت آتی ہیں۔

(ii) چاندی کے تمغے اور چاندی کے سکے

جن میں چاندی کا مقدار  99.9فیصد سے کم نہیں ہے یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو کہ  ذیلی سرخی 710692 کے تحت آتی ہیں، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے، چاندی کسی بھی شکل میں جس میں  غیر ملکی کرنسی،  سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء  شامل نہیں ہوگی۔

788  فی کلو گرام

 

 

 

4.

71

(i) سونے کی چھڑیں،  تولہ چھڑوں کے علاوہ، جن میں  مینوفیکچرر یا ریفائنر کا کندہ سیریل نمبر اور وزن میٹرک یونٹوں میں ظاہر کیا گیا ہے۔

(ii) سونے کے سکے، جن میں سونے کی مقدار 99.5 فیصد سے کم نہ ہو اور گولڈ فائنڈنگس، ڈاک یا کوریئر یا مسافر سامان کے ذریعے اس طرح کی اشیاء کی درآمدات کے علاوہ۔

وضاحت – اس اندراج کے مقصد کے لئے ’گولڈ فائنڈنگس‘ سے مراد ایک ایسا چھوٹا آلہ جیسے ہک، بکلس، کلیمپ، پن، کیچ، اسکریو بیک سے ہے، جس کا استعمال پورے زیور یا اس کے ایک حصے کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

607 فی 10 گرام

 

جدول  ۔ 3

نمبر شمار

باب / سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیا کی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیا

5589(یعنی کوئی تبدیلی نہیں)

 

یہ نوٹیفکیشن یکم مارچ 2022 سے نافذ ہوگا۔

نوٹ:- اصل نوٹیفکیشن بھارت کے گزٹ، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن- 3، سب- سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001 – کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 3 اگست 2001، نمبر شمار ایس او 748 (ای)، مورخہ 3 اگست 2001 کے ذریعے شائع کیا گیا تھا اور آخری ترمیم نوٹیفکیشن نمبر 09/2022 – کسٹمز (این ٹی)، مورخہ15 فروری 2022 کے ذریعے کی گئی تھی اور جسے بھارت کے گزٹ میں غیرمعمولی، پارٹ – II، سیکشن – 3، سب- سیکشن (ii)، نمبر ایس او 690 (ای)، مورخہ 15 فروری 2022 میں ای۔  شائع کیا گیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-2104

                          



(Release ID: 1802146) Visitor Counter : 136


Read this release in: Hindi , English