صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –641واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 177.40 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 21لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 26 FEB 2022 8:06PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 26 فروری 2022/

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد  177.40 کروڑ سے زیادہ (1,77,40,59,720)  ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 21  لاکھ سے زیادہ (21,41,821)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.99کروڑ سے زیادہ  (1,99,62,729) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                          

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10401480

دوسری خوراک

9965907

احتیاطی خوراک

4166909

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18409341

دوسری خوراک

17439847

احتیاطی خوراک

6191330

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54747973

 

دوسری خوراک

27260355

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

551674510

دوسری خوراک

443457581

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202251597

دوسری خوراک

179982110

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126392536

دوسری خوراک

112113754

احتیاطی خوراک

9604490

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

963877437

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

790219554

احتیاطی خوراک

19962729

میزان

1774059720

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                          

مورخہ: 26 فروری 2022 (407واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

79

دوسری خوراک

1242

احتیاطی خوراک

13104

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

131

دوسری خوراک

2302

احتیاطی خوراک

20887

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

113130

 

دوسری خوراک

606101

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

142585

دوسری خوراک

853526

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20991

دوسری خوراک

178572

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18698

دوسری خوراک

108961

احتیاطی خوراک

61512

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

295614

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1750704

احتیاطی خوراک

95503

میزان

2141821

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2039



(Release ID: 1801524) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi