صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –406واں دن


بھارت نےمجموعی طور پر 175 کروڑ سے زیادہ ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل طے کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک 25لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 FEB 2022 8:23PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 25 فروری 2022/

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر  177 کروڑ سے زیادہ (1,77,13,71,582) ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 25  لاکھ سے زیادہ (25,20,820)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.98کروڑ سے زیادہ  (1,98,39,419) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10401362

دوسری خوراک

9964386

احتیاطی خوراک

4151565

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18409122

دوسری خوراک

17436719

احتیاطی خوراک

6153048

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54603726

 

دوسری خوراک

26533036

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

551493639

دوسری خوراک

442377408

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202223323

دوسری خوراک

179750438

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126367308

دوسری خوراک

111971696

احتیاطی خوراک

9534806

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

963498480

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

788033683

احتیاطی خوراک

19839419

میزان

1771371582

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                          

مورخہ:25 فروری 2022 (406واں دن)

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

73

دوسری خوراک

1558

احتیاطی خوراک

15048

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

133

دوسری خوراک

2594

احتیاطی خوراک

23406

 

پہلی خوراک

138935

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

718359

 

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

153500

دوسری خوراک

993174

 

پہلی خوراک

25733

دوسری خوراک

217170

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

20887

دوسری خوراک

132937

احتیاطی خوراک

77313

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

339261

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2065792

احتیاطی خوراک

115767

میزان

2520820

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2013


(Release ID: 1801239) Visitor Counter : 159


Read this release in: English , Hindi , Manipuri