صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –399واں دن


بھارت   میں ٹیکہ کی مجموعی تعداد تقریباً 175 کروڑر ہوگئی

آج شام 7 بجے تک32لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 FEB 2022 7:59PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،18 فروری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  174.99 کروڑ (1,74,99,61,545) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 32  لاکھ سے زیادہ (32,92,516)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.86کروڑ سے زیادہ  (1,86,82,261) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,470

دوسری خوراک

99,49,359

احتیاطی خوراک

40,21,472

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,07,379

دوسری خوراک

1,74,10,830

احتیاطی خوراک

57,74,053

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,34,02,589

 

دوسری خوراک

2,06,03,005

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54,99,88,719

دوسری خوراک

43,41,21,560

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,19,78,041

دوسری خوراک

17,79,81,494

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,61,54,350

دوسری خوراک

11,08,81,488

احتیاطی خوراک

88,86,736

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

96,03,31,548

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

77,09,47,736

احتیاطی خوراک

1,86,82,261

میزان

1,74,99,61,545

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:19 فروری 2022 (399واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

119

دوسری خوراک

2,321

احتیاطی خوراک

21,602

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

191

دوسری خوراک

4,932

احتیاطی خوراک

37,146

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,97,664

 

دوسری خوراک

9,28,513

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,36,954

دوسری خوراک

12,33,468

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

38,933

دوسری خوراک

2,68,749

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30,037

دوسری خوراک

1,65,210

احتیاطی خوراک

1,26,677

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

5,03,898

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

26,03,193

احتیاطی خوراک

1,85,425

میزان

32,92,516

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:1794


(Release ID: 1799544) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi