جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سب کے لئے پینے کا پانی

Posted On: 10 FEB 2022 6:48PM by PIB Delhi

جن شکتی کے وزیرملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ اگست 2019 سے حکومت ہند ریاستوں کی شراکت میں سابقہ قومی دیہی پینے والے پا نی کا پروگرام (این آر ڈی ڈبلیو پی) کی شمولیت کے بعد جل جیون مشن (جے جے ایم) کو نافذ کررہی ہے تاکہ 2024 تک ہر دیہی  کنبہ کو نل کے پانی کے کنکشن کے توسط سے 55 لیٹر یومیہ فی کس (ایل پی سی ڈی) کےحساب سے پینےوالے پانی کی گنجائش پیدا کی جاسکے۔ جل ج یون مشن کےاعلالن کے وقت 18.93 کروڑ دیہی کنبوں میں سے 3.23 کروڑ (17فیصد) کنبوں کے بارے میں اطلاع دی گئی تھی کہ ان کے پاس نل کے پانی کا کنکشن موجود ہے۔ گزشتہ 29 مہینوں میں اب تک 5.72 کروڑ (29.63 فیصد) دیہی کنبوں کو نل کے پانی کا کنکشن مہیا کرایا گیا ہے۔ اس طرح آج کی تاریخ تک ملک میں 19.28 کروڑ دیہی کنبوں میں سے 8.95 کروڑ (46.41 فیصد) کنبوں کو ان کے گھروں میں نل کے پانی کی سپلائی مہیا کرائی گئی ہے۔

پورے ملک میں دیہی کنبوں میں نل کے پانی کے کنکشن کی ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقہ وار حیثیت ضمیمہ – I میں دی گئی ہے۔

مزید برآں، 7 فروری 2022 تک ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق ملک کے 17.01 لاکھ دیہی کنبوں میں سے 13.22 لاکھ (77.68 فیصد) کنبے جن کی آبادی 77.90 فیصد ہے، کے پاس 40 لیٹر فی کس یومیہ (ایل پی سی ڈی ) سے زیادہ کی سپلائی  سطح کے ساتھ پینے والے پانی کی گنجائش موجود ہے اور 3.44 لاکھ (20.24 فیصد) کنبوں جن کی آبادی 20.39 فیصد ہے، کے  پاس 40 لیٹر فی کس یومیہ (ایل پی سی) کی سپلائی سطح کے ساتھ پینے والے پانی کی گنجائش مناسب فاصلہ پر موجودہے اور 0.35 لاکھ (2.08 فیصد) دیہی کنبوں جن کی آبادی (1.71 فیصد) ہے، کے بارے میں اطلاع دی گئی ہے کہ انہیں پینے والے پانی کے وسائل میں پانی کے معیار کے بارے میں مسائل درپیش ہیں۔

نل کے ذریعہ ہر دیہی گھر پانی کی بہم رسانی کے سلسلے میں ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی جانب سے سال کے لحاظ سے مقرر کردہ اوقات پر مبنی گوشوارہ درج ذیل ہے :

 

2020

2021

2022

2023

2024

گوا

تلنگانہ

بہار

پڈوچیری

انڈمان نکوبارجزائر

دادر و ناگرحویلی اور دمن اور دیو

گجرات

ہماچل پردیش

ہریانہ

اتراکھنڈ

لداخ

منی پور

میگھالیہ

پنجاب

سکم

جموں و کشمیر

اروناچل پردیش

چھتیس گڑھ

کرناٹک

کیرالہ

مدھیہ پردیش

میزورم

ناگالینڈ

تملناڈو

تریپورہ

آسام

آندھرا پردیش

جھارکھنڈ

مہاراشٹر

اڈیشہ

راجستھان

اترپردیش

مغربی بنگال

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گوا، تلنگانہ، ہریانہ، پوڈوچیری، انڈمان اینڈ نکوبارجزائر، دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو میں تمام دیہی کنبوں کے لئے نل کے پانی کی سپلائی کی گنجائش پیدا کی جاچکی ہے ۔

اب تک 2021-22 میں جل جیون مشن کے لئے مختص کردہ 45011 کروڑ روپیوں میں سے 2868189 کروڑ روپے (64 فیصد) اہل ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کئے جاچکے ہیں۔ مزید برآں، 2022-23 میں مجموعی بجٹ سے متعلقہ سپورٹ (جی بی ایس) کے طور پر 60000 کروڑ کی رقم مشن کے لئے تجویز کی گئی ہے۔ بجٹ کی منظوری کے بعد مالی سال کی شروعات میں منظورشدہ مختص رقم کے زمرے کے مطابق ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار مختص کرنے کا فیصلہ کیاجاتا ہے۔

7 فروری 2022 تک دیہی گھروں میں نل کے پانی کی سپلائی کی ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقہ وار حیثیت ۔

(تعداد لاکھ میں)

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

15اگست 2019 تک کل دیہی گھر

15 اگست 2019 تک نل کے پانی کے کنکشن کے ساتھ دیہی گھر

آج کی تاریخ تک کل دیہی گھر

اگست 2019 سے آج کی تاریخ تک  نل کے پانی کے کنکشن کے ساتھ دیہی گھر

نل کے پانی کی سپلائی کے ساتھ دیہی گھر

تعداد

فیصد میں

تعداد

فیصدمیں

تعداد

فیصد میں

 

1.

انڈمان نکوبار جزائر

0.65

0.29

43.92

0.62

0.33

53.98

0.62

100.00

 

2.

آندھرا پردیش

95.66

30.74

32.14

95.17

18.58

19.52

49.32

51.82

 

3.

اروناچل پردیش

2.18

0.23

10.46

2.20

0.92

41.61

1.14

51.96

 

4.

آسام

63.35

1.11

1.76

63.35

18.21

28.75

19.33

30.51

 

5.

بہار

1,83.54

3.16

1.72

1,72.21

1,51.26

87.84

1,54.43

89.67

 

6.

چھتیس گڑھ

45.48

3.20

7.03

48.59

5.19

10.68

8.39

17.26

 

7.

دادراینڈ نگرحویلی و دمن اینڈ دیو

0.6

0.00

0.00

0.85

0.85

100.00

0.85

100.00

 

8.

گوا

2.63

1.99

75.70

2.63

0.64

24.30

2.63

100.00

 

9.

گجرات

93.03

65.16

70.04

91.77

18.59

20.26

83.75

91.26

 

10.

ہریانہ

28.94

17.66

61.04

30.97

13.30

42.96

30.97

100.00

 

11.

ہماچل پردیش

17.04

7.63

44.76

17.28

8.35

48.31

15.97

92.46

 

12.

جموں و کشمیر

18.17

5.75

31.67

18.35

4.75

25.89

10.51

57.25

 

13.

جھارکھنڈ

54.09

3.45

6.38

59.23

7.45

12.57

10.90

18.40

 

14.

کرناٹک

89.61

24.51

27.35

97.92

20.84

21.28

45.35

46.32

 

15.

کیرالہ

67.15

16.64

24.78

70.69

10.35

14.64

26.99

38.19

 

16.

لداخ

0.44

0.01

3.21

0.43

0.11

26.11

0.13

29.42

 

17.

مدھیہ پردیش

1,21.24

13.53

11.16

1,22.28

32.71

26.75

46.24

37.82

 

18.

مہاراشٹر

1,42.36

48.44

34.03

1,46.09

50.74

34.73

99.18

67.89

 

19.

منی پور

4.52

0.26

5.73

4.52

2.59

57.29

2.85

63.03

 

20.

میگھالیہ

5.9

0.05

0.77

5.90

2.05

34.80

2.10

35.57

 

21.

میزورم

1.27

0.09

7.24

1.33

0.53

39.69

0.62

46.60

 

22.

ناگالینڈ

3.86

0.14

3.60

3.77

1.35

35.77

1.49

39.45

 

23.

اڈیشہ

83.06

3.11

3.74

88.34

33.94

38.42

37.04

41.94

 

24.

پڈوچیری

1.15

0.94

81.31

1.15

0.21

18.63

1.15

100.00

 

25.

پنجاب

35.07

16.79

47.86

34.40

17.27

50.21

34.06

99.00

 

26.

راجستھان

1,01.32

11.74

11.59

1,01.45

11.26

11.10

23.00

22.67

 

27.

سکم

1.05

0.70

67.00

1.05

0.13

12.75

0.84

79.71

 

28.

تملناڈو

1,26.89

21.76

17.15

1,26.89

29.51

23.26

51.27

40.40

 

29.

تلنگانہ

54.38

15.68

28.84

54.06

38.38

70.99

54.06

100.00

 

30.

تریپورہ

8.01

0.25

3.06

7.60

2.88

37.86

3.12

41.08

 

31.

اترپردیش

2,63.39

5.16

1.96

2,64.28

30.04

11.37

35.20

13.32

 

32.

اتراکھنڈ

14.62

1.30

8.91

15.18

6.64

43.74

7.94

52.32

 

33.

مغربی بنگال

1,63.26

2.15

1.31

1,77.23

31.18

17.59

33.33

18.80

 

 

میزان

18,93.91

3,23.62

17.07

19,27.76

5,71.13

29.63

8,94.76

46.41

 

 

 

 

*****

(ش ح –ا ک۔ ف ر)

U.No:1709

 


(Release ID: 1799003) Visitor Counter : 117


Read this release in: English