صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-381واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد166.59کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک53لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 31 JAN 2022 8:04PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج166.59 کروڑ (166,59,05,140) کے نزدیک پہنچ گئی ۔آج شام 7 بجے تک53 لاکھ سے زیادہ (53,58,782)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1کروڑ سے زیادہ (1,24,29,876) احتیاطی خوراک دی گئیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10395674

دوسری خوراک

9871282

احتیاطی خوراک

3381818

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18396488

دوسری خوراک

17247088

احتیاطی خوراک

3916224

15 تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

46547420

 

دوسری خوراک

335552

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

541158635

دوسری خوراک

405844481

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

200315666

دوسری خوراک

171549277

60سال سے زیادہ  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

124904086

دوسری خوراک

106909615

احتیاطی خوراک

5131834

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

941717969

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

711757295

احتیاطی خوراک

12429876

میزان

1665905140

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:31 جنوری 2022 (381واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

344

دوسری خوراک

6603

احتیاطی خوراک

70508

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

657

دوسری خوراک

14103

احتیاطی خوراک

150263

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

530981

 

دوسری خوراک

335552

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

754726

دوسری خوراک

2047946

45 تال 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

132636

دوسری خوراک

550522

60 سال  سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

93750

دوسری خوراک

325940

احتیاطی خوراک

344251

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1513094

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3280666

احتیاطی خوراک

565022

میزان

5358782

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح ۔ ن ر ۔ ف ر

 

U. No.1712



(Release ID: 1798978) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi , Manipuri