صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-397واں دن


بھارت میں ٹیکہ  کاری کی مجموعی تعداد 174 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 16 FEB 2022 7:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  16/فروری 2022 ۔

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 174 کروڑ (1741980825) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 31 لاکھ سے زیادہ (3112641)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.82کروڑ سے زیادہ (18201563) احتیاطی خوراک دی گئیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10400130

دوسری خوراک

9943054

احتیاطی خوراک

3970948

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18406658

دوسری خوراک

17398562

احتیاطی خوراک

5635111

15 تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52903133

 

دوسری خوراک

18455079

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

549336582

دوسری خوراک

431179145

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

201865788

دوسری خوراک

177340185

60سال سے زیادہ  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126066755

دوسری خوراک

110484191

احتیاطی خوراک

8595504

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

958979046

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

764800216

احتیاطی خوراک

18201563

میزان

1741980825

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:16 فروری 2022 (397واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

149

دوسری خوراک

3282

احتیاطی خوراک

22404

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

350

دوسری خوراک

5311

احتیاطی خوراک

61651

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

182501

 

دوسری خوراک

831875

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

264817

دوسری خوراک

1128988

45 تال 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45786

دوسری خوراک

243267

60 سال  سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33651

دوسری خوراک

151590

احتیاطی خوراک

137019

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

527254

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2364313

احتیاطی خوراک

221074

میزان

3112641

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.1700

 



(Release ID: 1798928) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi