صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-396واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد174کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک37لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 15 FEB 2022 7:59PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 174 کروڑ (1738243994) کے نزدیک پہنچ گئی ۔آج شام 7 بجے تک37 لاکھ سے زیادہ (3769847)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.79کروڑ سے زیادہ (17958242) احتیاطی خوراک دی گئیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10399914

دوسری خوراک

9939364

احتیاطی خوراک

3945483

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18406215

دوسری خوراک

17392371

احتیاطی خوراک

5569902

15 تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52675493

 

دوسری خوراک

17502891

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

548995823

دوسری خوراک

429811334

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

201804547

دوسری خوراک

177038471

60سال سے زیادہ  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126022295

دوسری خوراک

110297034

احتیاطی خوراک

8442857

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

958304287

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

761981465

احتیاطی خوراک

17958242

میزان

1738243994

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:15 فروری 2022 (396واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

179

دوسری خوراک

3019

احتیاطی خوراک

28867

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

412

دوسری خوراک

6347

احتیاطی خوراک

99373

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

225747

 

دوسری خوراک

1048431

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

306529

دوسری خوراک

1314248

45 تال 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55249

دوسری خوراک

285489

60 سال  سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

42562

دوسری خوراک

174755

احتیاطی خوراک

178640

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

630678

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2832289

احتیاطی خوراک

306880

میزان

3769847

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

 

************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

 

U. No.1668


(Release ID: 1798667) Visitor Counter : 156


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi