جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی

Posted On: 10 FEB 2022 6:47PM by PIB Delhi

جل شکتی کے مرکزی وزیرمملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے ۔

پینے کے پانی اورصفائی ستھرائی کامحکمہ ( ڈی ڈی ڈبلیوایس )دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کی زمینی صورتحال کا تعین کرنے کی غرض سے وقتافوقتا سروے کرتاہے ۔اس نے تصدیق سے متعلق ایک آزاد ادارے کے ذریعہ سال 18-2017 سے 20-2019تک  دیہی صفائی ستھرائی سے متعلق ایک سالانہ قومی سروے (این اے آرایس ایس ) کے تین ادوار کا انعقاد کیاہے ۔ این اے آرایس ایس کے ہرراؤنڈ میں ، بھارت کی تمام  ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام  علاقوں کے 6136 گاوؤں  میں 92040کنبوں کا احاطہ کیاگیاہے ۔ ڈی ڈی ڈبلیو ایس نے سال 2018اورسال 2019 میں سووچھ سرویکشن گرامین (ایس ایس جی ) کے دوراؤنڈس کا بھی انعقاد کیاہے تاکہ ریاستوں اوراضلاع کی صفائی ستھرائی  کے لحاظ سے  مقدار اور معیار پرمبنی کلیدی پیمانوں پران کی کارکردگی کی درجہ بندی کی جاسکے ۔ این اے آرایس ایس -20-2019کے نتائج کے مطابق ریاست /مرکز کے زیرانتظام  علاقوں کے لحاظ سے اس  آبادی کی فیصد کی تفصیلات ضمیمہ I- میں پیش کی گئی ہیں ، جن کی بیت الخلاء تک رسائی ہے ، اس کے علاوہ اوڈی ایف درجہ برقرار  رکھنے والے گاوؤں کا فیصد اور ٹھوس اوررقیق فضلے کے بندوبست کےلئے بعض انتظامات  کی حامل آبادی کے فیصد وغیرہ  کوبھی اس ضمیمہ میں پیش کیاگیاہے ۔

ریاستی سرکاریں ، ریاست کے تمام اضلاع کے لئے ضروریات کو یکجاکرتے ہوئے ، اپنے سالانہ نفاذ سے متعلق منصوبوں (اے آئی پی ) کے لئے فنڈس کی سالانہ ضروریات سے متعلق منصوبہ پیش کرتی ہے ۔ ان منصوبوں پرایس بی ایم (جی ) کی اسکیم کو منظوری دینے والی قومی کمیٹی ، غوروخوض کرنے کے بعد منظوری دیتی ہے ۔

گذشتہ تین سالوں کے دوران ریاستی سرکاروں کی جانب سے پیش ، فنڈس سے متعلق مجوزہ ضروریات کی ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ -2میں پیش کی گئی ہیں ۔ اوراس مدت کے دوران جاری فنڈس کی ریاست /مرکز کے زیرانتظام  علاقے کے لحاظ سے اورسال کے لحاظ سے تفصیلات کو ضمیمہ -3میں پیش کیاگیاہے ۔

ضمیمہ –I

این اے آرایس ایس  20-2019 کے مطابق بیت الخلاء تک رسائی والی آبادی کے فیصد کی ، ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات ، اوڈی ایف درجہ کو برقرار رکھنے والے گاوؤں  کا فیصد اور ایس ایل ڈبلیو ایم کے لئے بعض بندوبست کی حامل آبادی کا فیصد ۔

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

بیت الخلاء تک رسائی کی حامل آبادی کا فیصد

اوڈی ایف درجہ کو برقراررکھنے والے گاوؤں  کا فیصد

ایس ایل ڈبلیو ایم کے لئے بعض  انتظامات کی حامل آبادی کا فیصد

Andaman & Nicobar Islands

99.3

96.7

68.2

Andhra Pradesh

95.9

84.5

55.3

Arunachal Pradesh

98.9

82.1

64.1

Assam

97.5

91.9

65.1

Bihar

73.6

71.1

42.0

Chattisgarh

98.3

91.0

51.4

Dadra & Nagar Haveli

90.2

67.2

64.3

Goa

99.4

-

71.3

Gujarat

97.7

88.3

61.9

Haryana

99.7

95.9

67.1

Himachal Pradesh

99.6

98.0

55.2

Jammu & Kashmir

90.6

67.7

56.4

Jharkhand

93.2

80.0

46.2

Karnataka

93.9

86.4

52.1

Kerala

100.0

98.9

62.5

Madhya Pradesh

96.1

90.0

54.4

Maharashtra

98.5

93.2

58.7

Manipur

100.0

80.0

59.4

Meghalaya

98.2

95.9

66.3

Mizoram

100.0

100.0

61.3

Nagaland

98.7

95.6

65.8

Odisha

89.6

82.9

36.2

Puducherry

89.8

63.6

55.7

Punjab

98.8

88.7

51.8

Rajasthan

99.1

91.0

63.2

Sikkim

100.0

100.0

74.9

Tamil Nadu

99.2

94.8

68.6

Telangana

93.0

89.3

55.8

Tripura

99.9

100.0

59.3

Uttar Pradesh

95.8

92.7

55.0

Uttarakhand

97.6

88.6

67.8

West Bengal

94.9

92.4

45.3

All India

94.4

90.1

54.9

 

 

 

ضمیمہ 2–

گذشتہ تین سالوں کے دوران ریاستی سرکاروں کے ذریعہ پیش فنڈس کی مجوزہ ضروریات کی ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات :

(کروڑروپے میں )

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

اے آئی پی میں مجوزہ فنڈز کی ضروریات

ایس بی ایم –جی میں مرکزی حصہ

((ایس بی ایم –جی مرکزی حصہ + پندرھویں مالی کمیشن کی گرانٹس

2019-20

2020-21

2021-22

1

Andaman & Nicobar Islands

5.97

17.06

0.98

2

Andhra Pradesh

1277.52

1184.43

1059.73

3

Arunachal Pradesh

46.08

100.98

112.10

4

Assam

681.07

1266.95

1070.18

5

Bihar

4108.69

1740.92

1554.88

6

Chhattisgarh

387.45

408.55

576.31

7

Dadra & Nagar Haveli and Daman & Diu

12.84

6.63

9.68

8

Goa

0.55

61.09

87.62

9

Gujarat

483.53

1368.24

972.89

10

Haryana

252.47

760.81

627.66

11

Himachal Pradesh

363.06

167.24

491.30

12

Jammu & Kashmir

198.35

670.67

262.37

13

Jharkhand

1226.41

888.03

418.19

14

Karnataka

142.39

1002.81

190.23

15

Kerala

91.82

494.81

310.64

16

Ladakh

-

-

20.41

17

Madhya Pradesh

1340.58

816.32

2903.28

18

Maharashtra

2535.07

1926.82

4870.31

19

Manipur

256.34

92.43

91.44

20

Meghalaya

500.72

329.45

296.30

21

Mizoram

85.79

32.38

23.61

22

Nagaland

128.47

55.99

51.87

23

Odisha

2594.71

636.45

692.29

24

Puducherry

28.73

33.17

19.06

25

Punjab

364.89

435.22

482.29

26

Rajasthan

1382.07

1806.55

2024.45

27

Sikkim

14.01

18.87

31.07

28

Tamil Nadu

242.45

643.28

253.53

29

Telangana

1324.56

1377.25

1242.77

30

Tripura

131.49

127.14

136.47

31

Uttar Pradesh

4069.45

4443.08

4290.65

32

Uttarakhand

398.01

265.17

117.20

33

West Bengal

213.44

1515.22

1420.91

 

Total

24888.98

24694.01

26712.67

 

گذشتہ تین برسوں کے دوران  جاری کئے گئے فنڈ س کی ریاست /مرکز کے زیرانتظام  علاقوں اور سال کے لحاظ سے تفصیلات

(کروڑروپے میں )

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

جاری کردہ فنڈس

2019-20

2020-21

2021-22

SBM(G)

SBM(G)

15th FC tied grants*

SBM(G)

15th FC tied grants*

1

Andaman & Nicobar Islands

0.00

7.07

NA

0.00

NA

2

Andhra Pradesh

248.11

212.27

656.25

58.26

290.85

3

Arunachal Pradesh

61.01

15.28

57.75

4.10

25.50

4

Assam

545.97

276.81

401.00

95.41

177.90

5

Bihar

1867.38

88.56

1254.50

0.00

556.35

6

Chhattisgarh

138.98

68.43

363.50

0.00

161.25

7

Dadra & Nagar Haveli and Daman & Diu

0.00

1.65

NA

0.00

NA

8

Goa

0.26

0.23

18.75

15.32

0.00

9

Gujarat

238.45

312.56

798.75

85.68

354.30

10

Haryana

115.39

80.60

316.00

29.95

140.25

11

Himachal Pradesh

33.61

23.62

107.25

41.95

47.55

12

Jammu & Kashmir

139.58

24.89

NA

59.45

NA

13

Jharkhand

473.57

153.31

422.25

0.00

187.35

14

Karnataka

219.80

126.31

804.25

0.00

356.55

15

Kerala

141.40

103.73

407.00

0.00

180.45

16

Ladakh

-

2.71

NA

3.56

NA

17

Madhya Pradesh

242.65

291.48

996.00

126.30

441.60

18

Maharashtra

396.97

276.75

1456.75

0.00

646.05

19

Manipur

55.62

17.51

44.25

12.09

19.65

20

Meghalaya

37.13

65.41

22.75

36.56

0.00

21

Mizoram

10.78

14.05

23.25

8.81

10.35

22

Nagaland

39.49

22.17

31.25

4.51

0.00

23

Odisha

2044.36

58.92

564.50

0.00

250.35

24

Puducherry

2.00

0.11

NA

0.00

NA

25

Punjab

97.18

65.94

347.00

0.00

153.90

26

Rajasthan

390.00

229.26

965.50

275.93

428.10

27

Sikkim

5.44

6.15

10.50

4.49

4.65

28

Tamil Nadu

137.80

162.89

901.75

0.00

399.90

29

Telangana

119.93

46.86

461.75

0.00

204.75

30

Tripura

81.06

24.33

47.75

17.14

21.10

31

Uttar Pradesh

2249.94

800.32

2438.00

370.59

1081.20

32

Uttarakhand

50.23

50.69

143.50

0.00

63.75

33

West Bengal

808.18

261.31

1103.00

0.00

489.15

 

Total

10992.27

3892.18

15164.75

1250.10

6692.80

پندرھویں مالی کمیشن کے تحت صفائی ستھرائی کے لئے محدودگرانٹس کو  سال 21-2020سے دیہی بلدیاتی اداروں کو فراہم کیاجارہاہے ۔ پندرھویں مالی کمیشن کا مرکز کے زیرانتظام علاقوں پر اطلاق نہیں ہوتا۔

 

*****

ش ح ۔ع م  ۔ ع آ

U-1643


(Release ID: 1798483) Visitor Counter : 129


Read this release in: English