کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت
پیٹرو کیمیکل سیکٹر میں سینٹر آف ایکسی لینس
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 FEB 2022 7:47PM by PIB Delhi
کیمیکل اینڈ پیٹرو کیمیکل کے محکمے نے سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام کی اسکیم کے تحت 2015 سے اب تک ملک بھر کے مختلف معروف سرکاری اداروں میں آٹھ سینٹروں آف ایکسیلنس کی منظوری دی ہے۔ ان کی تفصیلات حسبِ ذیل ہیں:
|
سیریل نمبر
|
انسٹی ٹیوٹ
|
پروجیکٹ کا نام
|
منظوری کی تاریخ
|
|
1۔
|
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی)، روڑکی، اتراکھنڈ
پروسیس ڈیولپمنٹ، پیٹرو کیمیکل صنعتوں میں گندے پانی کا انتظام ش
|
پروسیس ڈیولپمنٹ، پیٹرو کیمیکل صنعتوں میں گندے پانی کا انتظام ش
|
فروری، 2019
|
|
2۔
|
سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، بھونیشور،
اوڈیشہ
|
بائیو انجینئرڈ پائیدار پولیمرک
سسٹمز
|
فروری، 2019
|
|
3۔
|
نیشنل کیمیکل لیبارٹری، پُنے، مہاراشٹر
|
مرضی کے مطابق اضافیمینوفیکچرنگ کے لئے خاص پولیمر
|
فروری، 2019
|
|
4۔
|
سی ایس آئی آر- نارتھ ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سی ایس آئی آر-این ای آئی ایس ٹی)، جورہاٹ، آسام
|
پیٹرولیم صنعتوں کی پائیدار ترقی کے لئے پولیمر، ان کے مرکبات اور پولیمیرک جھلیاں
|
دسمبر، 2020
|
|
5۔
|
سی ایس آئی آر-انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل ٹیکنالوجی (سی ایس آئی آر-آئی آئی سی ٹی)، حیدرآباد، تلنگانہ
|
آرائشی، حفاظتی اور اسٹریٹجک ایپلی کیشنز کے لئے پولیمر کوٹنگز
|
دسمبر، 2020
|
|
6۔
|
سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، بھونیشور، اوڈیشہ
|
اگلی نسل کے بائیو میڈیکل آلات کی تیاری
|
دسمبر، 2020
|
|
7۔
|
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی)، گوہاٹی، آسام
|
پائیدار اور جدید ڈیزائن اور پولیمر کھلونے کی تیاری (سُندر - ٹوائز)
|
فروری، 2022
|
|
8۔
|
انڈین ربڑ مینوفیکچررز ریسرچ ایسوسی ایشن، (آئی آر ایم آر اے)، تھانے، مہاراشٹرا
|
ربڑ اور متعلقہ تیارشدہ مصنوعات کے اضافی قدر والے کھلونوں کے لئے ڈیزائن اور ترقی
|
فروری، 2022
|
انسٹی ٹیوٹ نے تجویز میں کالج آف انجنئرنگ اینڈ سائنس ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ (سی او ای ایس) قائم کرنے کی ٹائم لائن تیار کر کے جمع کردی تھی۔ محکمے نے تجویز کی جانچ کے بعد پروجیکٹ کی مناسب ٹائم لائن کو منظوری دیدی ہے جو دو سے تین برسوں کے لئے ہے۔
یہ معلومات کیمیکل اور کھاد کے مرکزی وزیر جناب منسکھ مانڈویہ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
****
U.No:1581
ش ح۔رف۔س ا
(ریلیز آئی ڈی: 1798138)
وزیٹر کاؤنٹر : 156