قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں

Posted On: 11 FEB 2022 5:24PM by PIB Delhi

نئی دہلی:11؍فروری2022:

محکمہ انصاف اکتوبر 2019ء سے  389خصوصی پی  او سی ایس او(ای-پی او سی ایس او)عدالتوں سمیت  1023فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتوں (ایف ٹی ایس سی)کے قیام کےلئے ایک مرکزی اسپانسرڈ منصوبہ لاگو کررہا ہے۔383 ای-پی او سی ایس او عدالتوں سمیت 700 ایف ٹی ایس سی (68فیصد)عدالتوں کو دسمبر 2021ء تک 27ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں شروع کیا جاچکا ہے۔ہائی کورٹوں کے ذریعے مہیا کرائی گئی معلومات کے مطابق ملک میں ایف ٹی ایس سی کے قیام کے لئے مقررہ ہدف کی تفصیل اور مقرر ہدف کے برخلاف ایف ٹی ایس سی کا قیام اور ان کی صورتحال کی تعداد نیچے ضمیمے میں منسلک ہے:

 

مختص اور برسرکار ایف ٹی ایس سی کی صورتحال(31دسمبر 2021ءکے مطابق)

نمبر شمار

ریاست؍مرکز کے زیر انتظام خطہ

مختص ایف ٹی ایس سی

برسرکار ایف ٹی ایس سی

   

ای-پی وہ سی ایس او سمیت ایف ٹی ایس سی

ای-پی وہ سی ایس او

ای-پی وہ سی ایس او سمیت ایف ٹی ایس سی

ای-پی وہ سی ایس او

 

انڈمان اینڈ نکوبار

1

1

0

0

 

آندھرا پردیش

18

8

10

10

 

اروناچل پردیش

3

0

0

0

 

آسام

27

15

15

15

 

بہار

54

30

45

45

 

چنڈی گڑھ

1

0

1

0

 

چھتیس گڑھ

15

11

15

11

 

دہلی

16

11

16

11

 

گوا

2

0

0

0

 

گجرات

35

24

35

24

 

ہریانہ

16

12

16

12

 

ہماچل پردیش

6

3

6

3

 

جموں و کشمیر

4

0

4

2

 

جھارکھنڈ

22

8

22

8

 

کرناٹک

31

17

18

16

 

کیرالہ

56

14

28

0

 

مدھیہ پردیش

67

26

67

56

 

مہاراشٹر

138

30

34

22

 

منی پور

2

0

2

0

 

میگھالیہ

5

5

5

5

 

میزورم

3

1

3

1

 

ناگا لینڈ

1

0

1

1

 

اُڈیشہ

45

22

36

15

 

پنجاب

12

2

12

3

 

راجستھان

45

26

45

30

 

تمل ناڈو

14

14

14

14

 

تلنگانہ

36

10

25

4

 

تریپورہ

3

1

3

1

 

اترپردیش

218

74

218

74

 

اتراکھنڈ

4

4

4

0

 

مغربی بنگال

123

20

0

0

 

میزان

1023

389

700

383

 

منصوبے کا تیسرا فریق تجزیہ 2020ء کی تیسری سہہ ماہی کے دوران نیشنل پروڈکٹی وٹی کونسل (این پی سی)کے ذریعے کرایا گیا تھا۔مستقل عدالتوں کے مقابلے میں ایف ٹی ایس سی کی سزا دینے کی شرح کا تجزیہ مطالعہ کے پس منظر  کی شرائط میں سے ایک تھا۔نتائج کے مطابق یہ دیکھا گیا کہ مستقل عدالتی مقدمات اور ایف ٹی ایس سی مقدمات کو ای-پی او سی ایس او  عدالتوں کے مقدمات میں سزا دینے کی شرح بالترتیب 5.54 فیصد، 7.21فیصد اور 17.64 فیصد ہے۔

ایف ٹی ایس سی کے قیام اور اس کو جلد از جلد چلانے کا معاملہ وقت وقت پر مختلف سطحوں پر  متعلقہ ریاستوں؍ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔قانون و انصاف کے وزیر نے اس سلسلے میں ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ہائی کورٹوں کے چیف جسٹس کو خطوط لکھے ہیں۔ علاوہ ازیں باقی ماندہ ایف ٹی ایس سی کو شروع کرنے کےلئے وقت وقت پر ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام خطوں کے حکام اور ہائی کورٹوں کے افسران کے ساتھ مستقل طورپر جائزہ میٹنگیں منعقد کی جارہی ہیں،تاکہ عدلیہ پر سے بوجھ کو مزید کم کیا جاسکے ۔

یہ معلومات آج لوک سبھا میں قانون و انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے دی۔

 

************

 

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 1518)


(Release ID: 1797781) Visitor Counter : 98
Read this release in: English