سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
وگیان جیوتی اسکیم
Posted On:
09 FEB 2022 6:53PM by PIB Delhi
وزارت برائےارضیاتی سائنس و سائنس و ٹکنالوجی کے وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ وگیان جیوتی پروگرام ملک کے 100 اسکولوں اور دیہی علاقوں میں واقع سبھی اسکولوں میں نافذ کیا گیا ہے ۔
اس کے آغاز کے بعد سے تقریبا 1820 قبائلی لڑکیوں کو وگیان جیوتی پروگرام کے تحت فائدہ پہنچایا گیا ہے اوراس سلسلے میں ریاست کے حساب سے تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبرشمار
|
ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
قبائلی مستفیدین لڑکیوں کی تعداد
|
-
|
آندھرا پردیش
|
33
|
-
|
اروناچل پردیش
|
115
|
-
|
آسام
|
76
|
-
|
بہار
|
15
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
112
|
-
|
چنڈی گڑھ
|
1
|
-
|
دادر اینڈ نگر حویلی اینڈ دیو
|
66
|
-
|
دہلی
|
5
|
-
|
گوا
|
23
|
-
|
گجرات
|
76
|
-
|
ہماچل پردیش
|
30
|
-
|
جمو ں و کشمیر
|
10
|
-
|
جھارکھنڈ
|
86
|
-
|
کرناٹک
|
62
|
-
|
کیرالہ
|
6
|
-
|
لداخ
|
94
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
134
|
-
|
مہاراشٹر
|
45
|
-
|
منی پور
|
101
|
-
|
میگھالیہ
|
173
|
-
|
ناگالینڈ
|
128
|
-
|
اڈیشہ
|
112
|
-
|
پنجاب
|
1
|
-
|
راجستھان
|
101
|
-
|
سکم
|
101
|
-
|
تلنگانہ
|
31
|
-
|
تریپورہ
|
29
|
-
|
اترپردیش
|
17
|
-
|
اتراکھنڈ
|
21
|
-
|
مغربی بنگال
|
16
|
|
میزان
|
1820
|
وگیان جیوتی گیان کیندر مختلف سرکاری اسکولوں کی طالبات کا وگیان جیوتی پروگرام کے تحت مختلف سرگرمیوں اور اقدامات کا احاطہ کر رہے ہیں جو مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ش ر ۔ف ر
Urdu No. 1415
(Release ID: 1797129)
Visitor Counter : 119