خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

کسان سمپدا یوجنا

Posted On: 08 FEB 2022 6:34PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،08 فروری، 2022/ پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا  (پی ایم کے ایس وائی) کے تحت فنڈز کی تخصیص اور استعمال مندرجہ ذیل ہے :

 

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

(31.01.2022 کے مطابق)

تخصیص

اخراجات

تخصیص

اخراجات

تخصیص

اخراجات

تخصیص

اخراجات

تخصیص

اخراجات

تخصیص

اخراجات

729.00

716.98

715.18

685.83

1000

719.17

1042.79

845.54

847.42

755.61

798.66

579.78

 

وزارت مختلف اسکیموں کے تحت دستیاب فائدوں کے بارے میں متعلقہ فریقوں کے مابین بیداری میں اضافے کےلیے سیمینارز ، ورکشاپس، نمائشوں کا انعقاد کرتی رہی ہے جس کا مقصد شعبے میں سرمایہ کاری کو بڑھاوا دینا ہے۔ 2021 میں آسام کے گواہاٹی، مدھیہ پردیش کے گوالیار اور میگھالیہ کے شیلانگ علاقے میں خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق کانفرنس منعقد کی گئیں۔ اس طرح کی تقریبات پر  مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے  کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پابندیوں کا شدید اثر پڑا۔  وزارت نے  البتہ متعلقہ فریقوں تک رسائی کےلیے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کا استعمال کیا۔

ریاستوں کی ملکیت والی اُن کمپنیوں کےلیے پی ایم کے ایس وائی کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی تفصیلات ضمیمے میں دی گئی ہیں۔ جن میں پچھلے سال منظور کیے گئے پروجیکٹ بھی شامل ہیں۔ 31 مارچ ، 2021 کے بعد درخواستیں طلب کرنے کےلیے کوئی بھی تازہ ای او آئی جاری نہیں کیا گیا۔

ضمیمہ

 

پی ایم کے ایس وائی اسکیم کے مطابق اور ریاست کے مطابق ریاستی کمپنیوں کے منظور شدہ پروجیکٹوں کی فہرست

 

ایگو پروسیسنگ کلسٹر اسکیم کے تحت

نمبر شمار

پروجیکٹ ایجنسی

ضلع

ریاست

منظوری کی تاریخ

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ میں)

گرانٹ منظوری (کروڑ میں)

1

میسرز تیرووناملاءی مارکیٹ کمیٹی

تیرووناملائی

تمل ناڈو

29.04.2020

25.506

5.7487

2

میسرز سلیم مارکیٹ کمیٹی

سلیم

تمل ناڈو

29.04.2020

25.252

5.9753

3

میسرز تھینی مارکیٹ کمیٹی

تھینی

تمل ناڈو

29.04.2020

26.308

5.9955

4

میسرز دھرم پوری مارکیٹ کمیٹی

کرشناگیری

تمل ناڈو

29.04.2020

26.826

5.8937

5

میسرز مدورئی مارکیٹ کمیٹی

مدورءی

تمل ناڈو

29.04.2020

32.066

5.7912

6

میسرز دیندی گل مارکیٹ کمیٹی

دیندی گل

تمل ناڈو

29.04.2020

29.018

6.7357

7

میسرز کڈالور مارکیٹ کمیٹی

کُڈالور

تمل ناڈو

29.04.2020

25.002

5.9793

 

کولڈ چین اسکیم کے تحت

نمبر شمار

پروجیکٹ ایجنسی

ضلع

ریاست

منظوری کی تاریخ

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ میں)

گرانٹ منظوری (کروڑ میں)

1

ایچ پی اسٹیٹ ایگریکلچر مارکیٹ بورڈ

شملہ

ہماچل پردیش

22.09.2020

59.25

10.00

 

 

 

یونٹ اسکیم کے تحت (سی ای ایف پی پی سی)

 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

پروجیکٹ ایجنسی

ضلع

ریاست

منظوری کی تاریخ

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ میں)

گرانٹ منظوری (کروڑ میں)

1

گوا باگیاتدار سہکاری کھریدی وکری سنستھا ماریادت

شمالی گوا

گوا

09.07.2019

12.45

2.91

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

میگا فوڈ پارک اسکیم کے تحت

نمبر شمار

پروجیکٹ ایجنسی

ضلع

ریاست

منظوری کی تاریخ

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ میں)

گرانٹ منظوری (کروڑ میں)

1

بہار انڈسٹریل ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی آئی اے ڈی اے )

مظفر پور

بہار

31.03.2021*

*

*

2

ہریان اسٹیٹ کوآپریٹیو سپلائی اینڈ مارکیٹنگ فیڈریشن لمیٹڈ (ایچ اے ایف ای ڈی)

روہتک

ہریانہ

21.02.2018

179.75

50

3

منی پور فوڈ انڈسٹریز کورپوریشن لمیٹڈ

تھوبال

منی پور

29.01.2020

81.83

43.254

4

میگھالیہ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کورپوریشن لمیٹڈ (ایم آئی ڈی سی)

نارتھ کارگو ہیلس

میگھالیہ

23.11.2021

65.86

47.42

5

تمل ناڈو اسٹیٹ ایگریکلچرل مارکیٹنگ بورڈ (ٹی این ایس اے ایم بی)

تیرونویلی

تمل ناڈو

23.06.2021

77

23.64

 

 

 

 

  • اصولی طور پر منظوری

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آپریشن گرین اسکیم کے تحت

 

نمبر شمار

پروجیکٹ ایجنسی

ضلع

ریاست

منظوری کی تاریخ

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ میں)

گرانٹ منظوری (کروڑ میں)

1

آندھر پردیش فوڈ پروسیسنگ سوسائٹی

چیتور، اننت پور

آندھر پردیش

20.03.2019

109.99

48.82

 

 

 

 

 

 

 

 

کھانے کی جانچ کی لیب سے متعلق اسکیم کے تحت

 

 

نمبر شمار

پروجیکٹ ایجنسی

ضلع

ریاست

منظوری کی تاریخ

پروجیکٹ کی لاگت (کروڑ میں)

گرانٹ منظوری (کروڑ میں)

1

اسٹیٹ پبلک ہیلتھ لیبوریٹری

گواہاٹی

آسام

24.11.2017

173.00

172.80

2

ریجنل فوڈ لیبوریٹری

بھوج

گجرات

19.03.2021

624.61

420.00

3

منی پور فوڈ انڈسٹڑیز کورپوریشن لمیٹڈ

امپھال ایسٹ

منی پور

07.07.2020

933.48

760.93

 

4

پنجاب بایوٹکنالوجی انکیوبیٹر

موہالی

پنجاب

19.03.2021

804.64

497.00

 

5

گورنمنٹ فروٹ پریزرویشن فیکٹری

سنگم

سکم

10.12.2019

829.94

217.19

 

                         

 

یہ جانکاری خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

۔۔۔

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔    

U –1328

 



(Release ID: 1797077) Visitor Counter : 111


Read this release in: English