سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
کرن اسکیم
Posted On:
09 FEB 2022 6:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی،9فروری 2022/
محکمہ سائنس اور ٹکنالوجی نے 21-2020 کے دوران کرن(پرورش کے لئے ریسرچ ایڈوانسمنٹ /ترقی) میں علم کی شمولیت) اسکیم کے تحت مختلف خواتین پر مبنی پروگراموں پر تقریباً 95 کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی ہے۔ ’ویمن سائنٹس اسکیم ‘ کے تحت 24 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تقریباً 110 خواتین سائنس دانوں نے 21-2020 کے دوران کرن کے تحت مالی امداد حاصل کی ہے۔ وصول کنندگان کی ریاست وار فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔
نمرشمار
|
ریاست/یوٹی
|
امداد حاصل کرنےوالے خواتین کی تعداد
|
-
|
آندھراپردیش
|
2
|
-
|
آسام
|
2
|
-
|
چندی گڑھ
|
1
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
1
|
-
|
دہلی
|
9
|
-
|
گجرات
|
2
|
-
|
ہریانہ
|
1
|
-
|
ہماچل پردیش
|
1
|
-
|
جموں وکشمیر
|
2
|
-
|
کرناٹک
|
14
|
-
|
کیرالہ
|
3
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
3
|
-
|
مہاراشٹر
|
23
|
-
|
منی پور
|
2
|
-
|
ناگالینڈ
|
1
|
-
|
اوڈیشہ
|
2
|
-
|
پڈوچیری
|
1
|
-
|
پنجاب
|
1
|
-
|
راجستھان
|
2
|
-
|
تمل ناڈو
|
8
|
-
|
تلنگانہ
|
11
|
-
|
اترپردیش
|
7
|
-
|
اتراکھنڈ
|
5
|
-
|
مغربی بنگال
|
6
|
|
کل
|
110
|
اس بات کی جانکاری سائنس اور ٹکنالوجی کی وزارت اور ارتھ سائنس کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادنہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ٓج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-1390
(Release ID: 1797073)
Visitor Counter : 136