زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مونگ پھلی اور سویابین کا تیل

Posted On: 08 FEB 2022 6:08PM by PIB Delhi

 زراعت  اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر  جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے ذریعہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت ملک میں مونگ پھلی اور سویابین سمیت تیل کے بیجوں کی پیداوار اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے 2019-18 سے ایک مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم یعنی نیشنل فوڈ سیکیورٹی مشن- آئل سیڈز اینڈ آئل پام (این ایف ایس ایم- او ایس اینڈ او پی) کو نافذ کر رہی ہے۔

این ایف ایس ایم- تیل کے بیج پروگرام میں تین وسیع  اقدامات شامل ہیں مثلاً، (i) بیج کے اجزاء جن میں بریڈر کے بیج کی خریداری، فاؤنڈیشن سیڈ کی تیاری، تصدیق شدہ بیج کی پیداوار، تصدیق شدہ بیج کی تقسیم،  بیجوں کے مراکز ،  بنیادی ڈھانچے  کی ترقی ، تلہن کے سیڈ منی کٹس کی فراہمی، ( ii) پلانٹ پروٹیکشن (پی پی) کے سازوسامان، پی پی کیمیکلز، این پی وی/ بائیو ایجنٹ، جپسم/ پائریٹس/ چونا وغیرہ،  حیاتیاتی کھاد ، بہتر کھیتی کے آلات، چھڑکنے والے سیٹ، پانی لے جانے والے پائپ، بیج ذخیرہ کرنے کے ڈبے، بیج کی صفائی ڈھول، وغیرہ؛ اور (iii) ٹیکنالوجی کے اجزاء کی منتقلی جس میں افسران کی تربیت، کسانوں کی تربیت، کلسٹر کی کارکردگی ، مگس پروری کلسٹر کی کارکردگیاں،  صف اول کی  کارکردگیاں، کرشی وگیان کیندروں اور کسانوں کے فیلڈ اسکولوں کے ذریعے کلسٹر صف اول کی  کارکردگیاں، (سی ایف ایل ڈی)، ضرورت پر مبنی  تحقیق و ترقی  کے منصوبے بشمول سیمینار/ کسان میلہ وغیرہ۔

 مذکورہ بالا کے علاوہ ، راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا- رفتار( آر کے وی وائی- آر اے ایف ٹی  اے اے آر)  تلہن پر فصل کی پیداوار سے متعلق سرگرمیوں کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ پی کے وی وائی آر اے ایف ٹی اے اے آر کے تحت، ریاستیں ریاست کے چیف سکریٹری کی صدارت میں تشکیل دی گئی ریاستی سطح کی منظوری کمیٹی (ایس ایل ایس سی) کی منظوری کے ساتھ تیل کے بیجوں پر پروگرام بھی نافذ کرسکتی ہیں۔

پچھلے تین سالوں کے دوران  این ایف ایس ایم- تلہن کے تحت ہونے والی عملی پیشرفت ضمیمہ۔I میں منسلک ہے اور  این ایف ایس ایم – او ایس اینڈ او پی کے تحت پچھلے تین سالوں کے دوران مختص اور جاری کردہ فنڈ درج ذیل ہیں:

سال

مختص کردہ فنڈ(روپے کروڑ میں)

جاری کردہ فنڈ( روپے کروڑ میں)

2018-19

341.29

341.22

2019-20

341.93

317.57

2020-21

520.81

466.39

 

 

 

 

 

 

 

 

این ایف ایس ایم- تلہن اور این ایف ایس ایم- دالیں زرعی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لئے مرکزی اسپانسر شدہ منصوبے جاری ہے۔ اہم مواد سمیت مختلف فصلوں کے نئے ایچ وائی ویز/ ہائی برڈ بیجوں سے دالوں اور تلہن کی ریکارڈ پیداوار کی گئی ہے۔جو سال 2020-2021 کے دوران بالترتیب 25.72 ملین ٹن اور 36.10 ملین ٹن درج کی گئی۔

ضمیمہI-

2018-2019 سے 2020 تک گزشتہ تین برسوں کے دوران این ایف ایس  ایم- تلہن پروگرام کے تحت اولین ترقی:

نمبرشمار

اجزاء

یونٹ

پیش رفت

2018-19

2019-20

2020-21

ریاستی حکومتیں/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

 

 

 

 

 

بیج کے اجزاء

 

 

 

 

1

بریڈرسیڈ کی خریداری

کوئنٹل

7489.96

5330.59

6903.00

2

فاؤنڈیشن بیج کی پیداوار

کوئنٹل

29883.67

41067.68

37791.72

3

تصدیق شدہ بیج کی پیداوار

کوئنٹل

82872.64

87944.86

102053.81

4

تصدیق شدہ بیج کی تقسیم

کوئنٹل

160472.29

186598.12

121094.47

 

 ٹی او ٹی پروگرامس

 

 

 

 

5

بلاک کی کارگزاری

ایچ اے

196667.60

142408.71

133202.92

6

آئی پی ایم- کارگزاری- ایف ایف ایس

نمبر

1386

1600

1332

7

کسانوں کی تربیت

نمبر

2598

1516

1736

8

افسران کی تربیت

نمبر

582

315

267

 

پیداواری خام مواد

 

 

 

 

9

جپسم/ پائیرائٹ/ چونا/ایس ایس پی وغیرہ کا ضلع

ایچ اے

265311

170668.02

184039.67

10

رائزوبیم/ پی ایس بی/ زیڈ ایس بی/ ایزاٹو- بیکٹر/مائکوریزا کلچر کی فراہمی

ایچ اے

102639

70542.53

73089.01

11

 پی پی کیمکلزس/ جراثیم کش ادویات/بائیو پسٹی سائٹڈ/ وی ڈی سائٹڈ/بائیو ایجنٹس/مائیکرو نیوٹرینٹ وغیرہ۔

ایچ اے

103311.94

130986.64

87818.21

12

 نیوکلیائی پالی ہیڈروسیس وائرس (این  پی وی)

ایچ اے

1091

2549.00

1696

13

پودوں کے تحفظ کے آلات کی فراہمی(کل)

نمبر

36774

16370

19134

14

کاشتکاری کے آلات کی فراہمی( کل)

نمبر

8504

4265

6204

15

بیج کی ذخیرہ کاری کے ڈبے

نمبر

18612

5557

2786

16

چھڑکاؤ  والی مشینوں کی تقسیم

نمبر

3576

2464

3602

17

منبع سے پانی لے جانے کے لئے پائپ

میٹرس

4917311

2942361

1337851

مرکزی ادارے

 

 

 

 

18

بیرڈ بیج کی پیداوار

کوئنٹل

2298.39

2106.04

1659.43

19

فاؤنڈیشن بیج کی پیداوار

کوئنٹل

16980.38

10213.08

22567.93

20

تصدیق شدہ بیج کی پیداوار

کوئنٹل

209621.06

58253.16

170659.36

21

بیج کی منی کٹ کی تقسیم

Nos.

2008991

761649

1378779

22

صف اول کی کارگزاری

Ha.

7265

5625

9220

23

ایف ایل ڈیز کی تربیت

Nos.

39

28

65

24

کلسٹر ایف ایل ڈیز

Ha.

53093

100463

71888

25

بیج کے مرکز(35 بیج کے مراکز قائم کئے گئے)

کوئنٹل

12771.65

22780.26

-

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 1351


(Release ID: 1796803) Visitor Counter : 141


Read this release in: English