کوئلے کی وزارت
کوئلے اوربھورے کوئلے کے وسائل اورہندوستان میں مزید پروڈکشن بڑھانے کی کوششیں
Posted On:
07 FEB 2022 5:37PM by PIB Delhi
یکم اپریل ، 2021تک کوئلے اوربھورے کوئلے کی انونٹری کے مطابق کل اندازہ کئے گئے ارضیاتی کوئلے کے وسائل 352125970000ٹن ہیں ۔
گذشتہ تین مالی سالوں کے دوران کول انڈیا لمیٹڈ کا کچاکوئلہ پروڈکشن مندرجہ ذیل ہے:
مقدار ٹنوں میں
سال
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
پروڈکشن
|
606,887,577
|
602,136,509
|
596,219,080
|
گذشتہ تین مالی سالوں کے دوران ہندوستان کے ذریعہ درآمد کئے گئے کوئلہ کی تفصیلات :
سال
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
کوئلہ درآمد
|
235,348,010
|
248,536,480
|
214,994,910
|
کوئلے کی پروڈکشن بڑھانے کے لئے کول انڈیا لمیٹڈ کے ذریعہ کئے گئے مخصوص اقدامات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں :
- نئے اورپی آرکی توسیع کی منظوری کے ذریعہ صلاحیت میں اضافہ :سی آئی ایل نئے اورسی آرایس (مستقبل کے منصوبے ) کی توسیع کی منظوری کے ذریعہ تقریبا 289ایم ٹی وائی کی صلاحیت میں اضافہ کریگا۔
- ای آئی اے 2006کے شق (ii) 7 کے تحت ای سی میں خصوصی نظام کے ذریعہ صلاحیت میں اضافہ :یہ ایک جاری عمل ہے اورسی آئی ایل ، ای آئی اے ایکٹ کے خصوصی نظام کے تحت کارکردگی میں اضافہ کےذریعہ اپنی صلاحیت بڑھارہی ہے ۔
- چھوٹے ماتحت اداروں میں صلاحیت کااضافہ :چھوٹے ماتحت ادارے جیسا کہ ای سی ایل اوربی سی سی ایل مارجینل اسکیموں اوراوسی پیچ کے ذریعہ اپنی صلاحیت بڑھارہے ہیں ۔
- ایم ڈی او کی تعیناتی کے ذریعہ صلاحیت میں اضافہ :سی آئی ریل نے ایم ڈی او ، جس کے پاس تقریبا 170ایم ٹی وائی کی حتمی صلاحیت ہے ، کے ذریعہ کانوں کے 15این اوایس کے کام کرنے کی پہل قدمی کی ہے ۔
- یوجی کانوں میں جہاں بھی ممکن ہو ماس پروڈکشن ٹکنالوجی ( ایم پی ٹی ) استعمال :سی آئی ایل کا ارادہ ہے کہ یوجی کانوں میں جہاں ممکن ہو زیادہ سے زیادہ ایم پی ٹی کے تطبیق کو نافذ کیاجائے ۔
- انخلاء کی کارکردگی اورصلاحیت میں بہتری :ایف ایم سی 1 اور2کے ذریعہ سی آئی ایل 44سی ایچ پی ایس کے حق میں ناکارہ اورآلودگی پیداکرنے والے روڈ ٹرانسپورٹ کے ہٹانے کے عمل میں ہے ۔
- ایچ ای ایم ایم کا حصول :8300کروڑروپے کا آرڈر 20-2019اور21-2020میں سی آئی ایل میں ایچ پی ایم ایم کے حصول کے لئے دے دیاگیاہے ۔ 21-2020کے دوران مشینری کی سپلائی شروع کی جاچکی ہے اورپروڈکشن صلاحیت کو بڑھانے کے لئے بعد کے سالوں میں بھی جاری رہے گی ۔
- کانوں سے منزل –انخلاء سہولیات تک انخلاء کی سہولت میں اضافہ جیسے کہ ٹوری –شیو پور ریل لائن کو ڈبل کرنا ، سی سی ایل اور ایم سی ایل میں کوئلہ ٹرانسپورٹ روڈ کو جوڑنے والے اورسائیڈنگ کی تعمیر ، اور ایم سی ایل اورایس ای سی ایل میں سی ایچ پی –سائیلو س کی تعمیر تاکہ کانوں کی افادیت کی صلاحیت میں اضافہ ہوسکے ۔
کان کنی کے کنٹریکٹس کی آوٹ سورسنگ –بعد میں آنے والے سال کے لئے کان کنی سے متعلق تمام آؤٹ سورسنگ کنٹریکٹس کی کافی پہلے شناخت کرلی گئی ہے اوربہت پہلے سے مضبوط کارروائی کی جارہی ہے ۔
یہ اطلاعات کوئلے ، کان کنی اورپارلیمانی امورکے وزیرجناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ہیں ۔
*****
ش ح ۔اک ۔ ع آ
U-1282
(Release ID: 1796489)
Visitor Counter : 123