اقلیتی امور کی وزارتت
نئی روشنی اسکیم کے لئے فنڈز
Posted On:
07 FEB 2022 5:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی-7فروری 2022
نئی روشنی اسکیم ایک مرکزی شعبے کی اسکیم ہے، جس کا مقصد خواتین میں قیادت (لیڈرشپ) کی ترقی کے لئے علم ،اوزار (ٹولز) اور تکنیکی مدد فراہم کرکے خواتین کو بااختیار بنانے اور ان میں اعتماد بڑھانا ہے۔
یہ ایک چھ روزہ غیر رہائشی/پانچ روزہ رہائشی پروگرام ہے، جو 18 سے 65 عمر کے گروپ میں خواتین کے لئے چنندہ پرگرام نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ذریعہ منعقد کیاجاتا ہے۔ تربیتی پروگرام خواتین کےپروگراموں، صحت اور حفظان صحت ، خواتین کے قانونی حقوق ، مالیاتی فائننشل خواندگی، ڈیجیٹل خواندگی ، سووچھ بھارت، زندگی کے ہنر اور سماجی اور ایک طرز عمل سے متعلق شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔ ویب سائٹhttp://nairoshni-moma.gov.in پر اسکیم سے متعلق خصوصی اور دیگر تفصیلات دستیاب ہیں۔ یہ اسکیم تربیت کے بعد 12 ماہ کی مدت کے لئے تمام مستفدین کو ہنڈ ہولڈنگ فراہم کرتی ہے۔
گزشتہ تین سال یعنی 19-2018 سے 21-2020 کے دوران، اسکیم کے تحت 26 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہےجسکے ذریعہ تقریباً 1 لاکھ خواتین کو تربیت دی گئی ہے۔ گزشتہ تین برسوں کی مالی پیش رفت کی ریاست وار تفصیلات ضمیہ میں دی گئی ہیں۔
ضمیمہ
گزشتہ تین مالی سالوں کے دوران ریاست کے لحاظ سے مالی حصولیابیاں
(سال 19-2018 سے 21-2020تک
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
جاری فنڈ ز
(کروڑ روپےمیں)
|
1
|
آندھراپردیش
|
0.39
|
2
|
اروچل پردیش
|
0.03
|
3
|
آسام
|
1.34
|
4
|
بہار
|
0.14
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
0.14
|
6
|
دہلی
|
0.59
|
7
|
گجرات
|
0.03
|
8
|
ہریانہ
|
0.51
|
9
|
ہماچل پردیش
|
0.03
|
10
|
اروناچل پردیش
|
0.30
|
11
|
جھارکھنڈ
|
0.12
|
12
|
کرناٹک
|
0.29
|
13
|
کیرالہ
|
0.16
|
14
|
مدھیہ پردیش
|
3.11
|
15
|
مہاراشٹر
|
0.50
|
16
|
میگھالیہ
|
0.02
|
17
|
ناگالینڈ
|
0.08
|
18
|
اوڈیشہ
|
0.15
|
19
|
پنجاب
|
0.29
|
20
|
راجستھان
|
1.08
|
21
|
تلنگانہ
|
0.13
|
22
|
تملناڈو
|
0.22
|
23
|
اترپردیش
|
15.91
|
24
|
اتراکھنڈ
|
0.65
|
25
|
مغربی بنگال
|
0.47
|
یہ اطلاع مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور جناب مختار عباس نقوی نے آج راجیہ سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
*********
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-1258
(Release ID: 1796359)
Visitor Counter : 159