جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پینے کے  پانی کا قومی دیہی پروگرام

Posted On: 03 FEB 2022 5:05PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،3فروری  ،2022

 

بارہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ،ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  نے 5.56 لاکھ کو جزوی طورپر  مناسب فاصلے کے ساتھ40  آئی پی سی ڈی پوٹیبل  واٹر  سے کم سطح کی خدمت کے ساتھ پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کا ہدف رکھا تھا،اس کے علاوہ زیر زمین پانی کے ذرائع دیہی بستیوں میں معیار سے متاثر پانی کے معیار کے مسائل اور اطلاع کے مطابق ، ملک بھر میں 5.92 لاکھ دیہی بستیوں کا احاطہ کیا ہے۔ 12ویں پانچ سالہ منصوبہ کی مدت کے دوران اہداف اور اس میں حاصل کی گئی کامیابیوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے  تفصیلات مندرجہ ذیل  جدول  میں  دی گئی ہیں۔

اگست 2019 سے حکومت ہند 2024 تک نل کے پانی کے کنکشن کے ذریعے ہر دیہی گھر میں پینے کے پانی کی فراہمی کے لیےپینے کے پانی کے سابقہ دیہی  قومی پروگرام کو شامل کرتے ہوئے ریاستوں کے ساتھ   شراکت  میں  جل جیون مشن (جے جے ایم) کو نافذ کررہی ہے۔

ملک بھر میں تیز رفتار اور دیگر چیزوں کے درمیان جل جیون مشن  کے نفاذ اور منصوبہ بندی کرنے  کےلئے   مختلف اقدامات کئے گئے ہیں جن میں    ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام  علاقوں  کے مشترکہ مباحثے  ، سیچوریشن پلان اور  سالانہ ایکشن پلان   ، نفاذ کا باقاعدہ جائزہ، ورکشاپس/ صلاحیت سازی، تربیت، علم کے اشتراک کے لیے کانفرنسیں/ ویبینار، ،تکنیکی مدد فراہم کرنے کےلئے  کثیر  الشعبہ  ٹیم کے ذریعہ  فیلڈ کا دورہ  وغیرہ  شامل ہے۔جے جےایم کے نفاذ کے لیے ایک تفصیلی آپریشنل گائیڈ لائن؛ دیہی گھرانوں میں پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے گرام پنچایتوں اور وی ڈبلیو ایس سیز  کے لیے مارگدرشیکا؛ اور آنگن واڑی مراکز، آشرم شالوں اور اسکولوں میں پائپ کے ذریعے پانی کی فراہمی کی خصوصی مہم کے بارے میں رہنما خطوط ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ ان کا اشتراک کیاگیا ہے تاکہ جل جیون مشن کی منصوبہ بندی اور عمل آوری میں آسانی ہو۔ آن لائن نگرانی کے لیے، جے جےایم انٹیگریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (آئی ایم آئی ایس ) اور جے جےایم -ڈیش بورڈ کو جگہ دی گئی ہے۔ پبلک فنانشل مینجمنٹ سسٹم (پی ایف ایم ایس ) کے ذریعے شفاف آن لائن مالیاتی انتظام کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد  سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  یہ معلومات دی۔

03.02.2022 کو لوک سبھا کےبغیر اسٹار والے سوال نمبر 249 کے جواب کا حوالہ جدول  میں  دیا گیا ہے

13-2012 سے 17-2016 میں سابقہ ​​این آر ڈی ڈبلیو پی  کے تحت ریاست / مرکز کےزیر انتظام علاقوں کے  لحاظ سے اہداف اور کامیابیوں کی تفصیلات (بطور بستیوں کی تعداد)

 

 

 

نمبر شمار

سال

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

ریاستیں/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

اہداف

کامیابیاں

اہداف

کامیابیاں

اہداف

کامیابیاں

اہداف

کامیابیاں

اہداف

کامیابیاں

  1.  

انڈمان ،نیکوبارجزائر

این آر

این آر

این آر

این آر

4

این آر

5

این آر

5

این آر

  1.  

آندھرا پردیش

5,477

5,699

5,798

6,378

2,744

2,819

980

1,905

1,005

1,373

  1.  

اروناچل پردیش

292

358

304

369

248

214

217

143

188

126

  1.  

آسام

7,230

7,110

7,175

6,552

9,938

6,399

3,993

1,659

1,752

382

  1.  

بہار

15,015

10,960

13,832

12,787

13,000

12,236

5,692

7,189

7,777

1,289

  1.  

چھتیس گڑھ

12,641

9,111

10,700

11,832

10,900

12,173

3,894

3,670

4,169

997

  1.  

گوا

این آر

این آر

این آر

این آر

این آر

این آر

2

این آر

2

این آر

  1.  

گجرات

1,150

1,856

1,050

4,085

1,075

2,498

961

1,193

32

1,605

  1.  

ہریانہ

955

895

818

702

534

523

248

317

263

290

  1.  

ہماچل پردیش

2,532

2,650

2,500

2,587

2,500

2,560

1,115

1,536

1,300

938

  1.  

جموں و کشمیر

1,279

1,153

955

901

803

642

359

233

380

260

  1.  

جھارکھنڈ

16,583

17,335

12,132

12,546

16,535

9,185

7,307

1,868

1,430

3,074

  1.  

کرناٹک

10,403

13,284

10,378

17,522

10,003

15,398

4,551

19,791

12,000

17,434

  1.  

کیرالہ

696

668

924

356

1,000

221

429

432

463

291

  1.  

مدھیہ پردیش

17,074

17,483

13,050

13,858

10,876

12,378

5,421

11,478

338

7,420

  1.  

مہاراشٹر

5,940

4,637

4,713

4,064

4,200

3,747

1,611

1,566

1,955

1,270

  1.  

منی پور

250

197

250

260

200

224

52

80

50

103

  1.  

میگھالیہ

628

510

616

549

200

285

280

242

110

82

  1.  

میزورم

57

5

45

57

52

51

31

28

35

35

  1.  

ناگالینڈ

175

178

85

155

120

190

24

168

54

167

  1.  

اوڈیشہ

12,209

19,484

13,500

18,447

13,500

20,521

8,620

15,224

9,300

8,196

  1.  

پڈوچیری

30

این اے

23

این اے

23

این اے

5

این اے

5

این اے

  1.  

پنجاب

1,473

617

1,939

1,227

1,850

570

261

251

779

647

  1.  

راجستھان

9,137

3,943

2,990

4,244

3,173

3,513

1,963

2,763

2,039

2,908

  1.  

سکم

280

101

200

87

200

128

45

81

40

14

  1.  

تمل ناڈو

7,000

7,203

6,000

5,742

4,805

8,622

1,494

1,390

3,269

2,910

  1.  

تلنگانہ

این اے

این اے

این اے

این اے

2,057

2,143

802

1,669

915

1,121

  1.  

تریپورہ

1,052

1,323

1,178

1,120

1,382

1,538

525

938

565

571

  1.  

اتر پردیش

24,000

23,727

25,000

22,666

24,500

10,461

2,334

4,300

1,354

1,838

  1.  

اتراکھنڈ

1,085

983

1,083

988

1,056

976

473

479

495

484

  1.  

مغربی بنگال

4,152

4,236

4,600

3,347

4,620

5,891

2,497

5,295

4,766

5,217

 

کل

1,58,795

1,55,706

1,41,838

1,53,428

1,42,098

1,36,106

56,191

85,888

56,835

61,042

این اے :ناٹ ایپلیکیبل ،این آر :ناٹ رپورٹیڈ

 

 

 

 

ش ح ۔ا م۔

U:1086


(Release ID: 1795406) Visitor Counter : 140
Read this release in: English , Bengali