پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سٹی گیس انفرااسٹرکچر

प्रविष्टि तिथि: 03 FEB 2022 5:25PM by PIB Delhi

نئی دہلی،3فروری  ،2022

 

پیٹرولیم  اور قدرتی گیس  کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیل ینے  آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  بتایا کہ پیٹرولیم اور قدرتی گیس ریگولیٹری  بورڈ(پی این جی آر بی) اداروں کو جغرافیائی علاقوں میں سٹی گیس ڈسٹریبیوشن (سی جی ڈی)نیٹ ورک  کی منظوری دینے والی اتھارٹی ہے ،یہ منظوری  پی این جی آر بی  ایکٹ 2006 کے تحت دی جاتی ہے۔دسویں سی جی ڈی بڈنگ راؤنڈ تک  پی این جی آر بی نےسی جی ڈی نیٹ ورک کی ترقی کے لئے ،  27 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں   میں 407اضلاع پر مشتمل  228 جغرافیائی علاقوں کو  منظوری دی ہے ،جس میں 53 فیصد  احاطہ  جغرافیائی علاقوں کا ہے اور 70 فیصد  اس کی آبادی کا ہے۔پی این جی آر بی نے 17.09.2021 کو گیارہویں  سی جی ڈی بڈنگ  راؤنڈ کا افتتاح کیا تھا  ،جس میں  61 جغرافیائی علاقوں کےلئے  26 اداروں کی جانب سے   439 بڈس  موصول ہوئیں۔پی این جی آر بی کی جانب سے 13 اداروں کو 52 جی اے  کے لئے  لیٹر آف انٹینٹ جاری کئے گئے ہیں۔دس بڈنگ راؤنڈ کے بعد مجاز جی اے  کی تفصیلات  مندرجہ ذیل جدول   میں دی گئی ہیں :

 

ملک میں راؤنڈ کے لحاظ سے منظور شدہ جغرافیائی علاقوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

نمبر شمار

راؤنڈ

سال  

منظور شدہ جی اے

1

1st راؤنڈ

2008

6

2

2nd راؤنڈ

2009

3

3.

3rd راؤنڈ

2011

4

4.

4th راؤنڈ

2013

9

5.

5th راؤنڈ

2015

8

6.

6th راؤنڈ

2015

18

7.

7th راؤنڈ

2016

1

8.

8th راؤنڈ

2016

6

9.

9th راؤنڈ

2018

86

10.

10th راؤنڈ

2018

50

11

وزارت سے منظور شدہ

 

37

 

کُل

 

228

12.

11th راؤنڈ

2021

61جی اے کےلئے موصول ہوئیں بولیاں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ذرائع:پی این جی آر بی

 

ش ح ۔ا م۔

U:1090

 


(रिलीज़ आईडी: 1795203) आगंतुक पटल : 137
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English