پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی بازار میں متعلقہ مصنوعات کی قیمتوں سے منسلک ہوتی ہیں

Posted On: 03 FEB 2022 5:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی،3فروری  ،2022

 

پیٹرولیم  اور قدرتی گیس کے وزیر مملکت ،جناب رامیشور تیلی  نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری  جواب میں  معلومات دی کہ  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں  بازار سے بالترتیب 26.06.2010  اور 19.10.2014 سے موثر ہوئی ہیں۔تب سے،عوامی شعبہ کی تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنیاں (او ایم سی ) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے  تعین کے سلسلے میں  اپنی بین الاقوامی مصنوعات کی قیمتوں ،زرمبادلہ کی شرح ،ٹیکس کے ڈھانچے ،اندرون ملک مال برداری اور لاگت والے دیگر عناصر کے مطابق مناسب فیصلہ کرتی ہیں۔پورے ملک میں روزانہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لاگو ہوتی ہیں ،یہ طریقہ کار 16جون 2017 سے موثر  ہے۔ملک میں پیٹرول اور ڈیزل  کی قیمتیں بین الاقوامی بازار میں متعلقہ مصنوعات کی قیمتوں سے منسلک ہوتی ہیں۔البتہ  ،گھریلو ایل پی جی   کےسلسلے میں حکومت  نے عام  لوگوں کو  بین الاقوامی قیمتوں میں  ہونے والے اضافوں سے محفوظ رکھنے کےلئے صارفین کےلئے  موثر قیمت میں ترمیم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

 

عوامی شعبہ کی بڑی تیل کمپنیوں  کی گزشتہ دو برسوں اور رواں سال  میں انفرادی طورپر فروخت کے کاروبار کی  تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

(روپے کروڑ میں)

 

کمپنیاں

2019-20

2020-21

ایچ 1-2021-22

او این جی سی

95,701

67,891

47,218

جی اے آئی ایل

71,730

56,529

38,829

تیل

11,761

8,410

6,187

آئی او سی ایل

5,62,088

5,10,546

3,23,239

بی پی سی ایل

3,26,393

3,00,830

1,90,783

ایچ پی سی ایل

2,86,250

2,69,243

1,64,619

ایم آر پی ایل

60,728

50,974

32,825

سی پی سی ایل

48,624

41,814

25,857

این آر ایل

14,072

18,542

10,587

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تیل اور گیس کی 16 بڑی کمپنیوں  کی جانب سے  پیٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کو فراہم کردہ تفصیلات   کی بنیاد پر  گزشتہ دو برسوں اور رواں سال   کےدوران تمام سرگرمیون سے   پیٹرولیم  کے شعبہ  سے مرکزی اور ریاستی خزانے میں ریونیو شراکت کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

 

رویپہ کروڑ میں

 

 

سال

مرکزی خزانہ میں مجوعی حصہ

ریاستی خزانے میں مجموعی حصہ

خزانے میں پیٹرولیم کے شعبہ  کی جانب سے کُل حصہ

2019-20

3,34,315

2,21,056

5,55,370

2020-21

4,55,069

2,17,650

6,72,719

ایچ آئی -2021-22 (پی)

2,16,794

1,33,130

3,49,923

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ش ح ۔ا م۔

U:1091

 



(Release ID: 1795196) Visitor Counter : 147


Read this release in: English