دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی ریاستوں میں دیہی کنکٹیویٹی منصوبے


وزارت نے پی ایم جی ایس وائی کے تحت شمال مشرقی ریاستوں اور دوسری ریاستوں کے قبائلی علاقوں کے خصوصی اہتمام کے مدنظر کئی پہل قدمیاں کی ہیں

Posted On: 02 FEB 2022 6:44PM by PIB Delhi

دیہی سڑکیں ریاست  کا موضوع ہیں اور پردھان منتری گرام سڑک یوجنا( پی ایم جی ایس وائی) دیہی کنکیٹیویٹی مہیا کرانے کے لئے ایک ون ٹائم خصوصی اقدام ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک واحد ہر موسم کا سڑک خاص آبادی سائزکے اہل غیر مربوط رہائش گاہوں(2001 مردم شماری کے مطابق+500 میدانی علاقوں میں اور +250 شمال مشرقی ریاستوں، ہمالیائی ریاستوں اور ہمالیائی مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں) کورینٹ ورک میں مہیا کرایا جائے تاکہ دیہی آبادی کے سماجی۔ اقتصادی حالات کو اوپر اٹھایا جاسکے۔ صحرائی علاقوں( جیسے کہ صحرا ترقی پروگرام میں شناخت کئے گئے ہیں)، قبائلی(شیڈولV) علاقوں اور منتخب قبائلی اور پسماندہ اضلاع کو راحت دی گئی ہے۔ یہ علاقے اور ان علاقوں کی غیر مربوط   رہائش گاہیں  جن کی  آبادی 2001 کے مطابق کورنٹ ورک میں 250 افراد یا زیادہ ہے۔ اس اسکیم کے تحت کنکٹیویٹی کے لئے اہل ہیں۔

بائیں بازؤں کی انتہا پسند  ی سے متاثرہ اہم بلاکوں میں (جیسا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے شناخت کئے گئے ہیں) اضافی راحت دی گئی ہے تاکہ 2001 کی مردم شماری کے  مطابق 100 افراد یا اس سے زیادہ افراد والی آبادی کو رہائش گاہوں سے جوڑا جاسکے۔

پی ایم جی ایس وائی کے تحت وزارت نے شمال مشرقی ریاستوں اور دوسری ریاستوں کے قبائلی علاقوں کے خصوصی اہتمام کے مدنظر  کئی پہل قدمیاں کی ہیں۔ مندرجہ ذیل سہولتیں بہم پہنچائی گئی ہیں۔

  1. میدانی علاقوں میں مرکز اور ریاستوں کے درمیان 60:40 کے تناسب سے پروجیکٹ لاگت کے اشتراک کے مقابلے میں شمال مشرقی ریاستوں میں اشتراک کا طریقہ 90:10 کاتناسب ہے۔
  2. جن سڑکوں پر زیادہ برف باری یا زمین کھسکنے کے واقعات ہوتے ہیں اور  جہاں ٹریفک کے واسطے لمبی مدت کے لئے برف یا ملیہ کی صفائی کا کام ہوتا رہتا ہے، وہاں سڑکوں کی لمبائی 1.5 میٹر سے 7.5 میٹر تک بڑھائی جاسکتی ہے۔
  3. ریاستوں کو اجازت ہے کہ وہ سڑکوں کو کم نقصان پہنچنے کے لئے ڈھلوان کے ساتھ سیمنٹ کے کنکریٹ نالے کو کافی لمبائی مہیا کریں۔
  4. ریاستوں کو اجازت ہے کہ ٹیرین خطے کو اور زیادہ اونچائی والے علاقوں میں برف باری یا برف کے جمع ہوجانے کو مد نظر رکھتے ہوئے حفاظتی ڈھانچوں اور نکاسی آب کے کاموں کو مطلوبہ تعداد میں مہیا کرائیں۔
  5. وزارت نے اتفاق کیا ہے کہ میدانی علاقوں میں 75 میٹر کے مقابلے میں 100 میٹر لمبائی تک پلوں کی لاگت اشتراک کرے۔ پی ایم جی ایس وائی۔III کے تحت حد میدانی علاقوں کے لئے 150 میٹر کے مقابلے 200 میٹر تک بڑھا دی گئی ہے۔

گزشتہ تین سالوں اور رواں سال کے دوران تعمیر شدہ سڑکوں کی لمبائی اور مربوط شدہ رہائش گاہوں کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہء

گزشتہ تین سالوں اور رواں سال میں(28 جنوری 2022 تک) تعمیر شدہ سڑکوں کی لمبائی اور مربوط شدہ رہائش گاہوں کی ریاست وار تفصیلات۔

 

Sl. No.

State

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

 

   

Length

Constructed (in km)

Habitations Connected

Length

Constructed (in km)

Habitations Connected

Length

Constructed (in km)

Habitations Connected

Length

Constructed (in km)

Habitations Connected

1

Andaman &

Nicobar

0

0

0

0

30.619

6

10.88

0

 

2

Andhra Pradesh

336.73

73

300.524

65

530.785

43

771.37

41

 

3

Arunachal

Pradesh

1,317.64

70

1,731.34

21

1,795.50

14

191.68

17

 

4

Assam

4,295.49

1,638

3,646.74

1,681

2,684.17

837

1274.90

53

 

5

Bihar

4,221.59

2,748

718.581

511

2,255.01

468

1204.08

216

 

6

Chhattisgarh

3,112.36

481

1,952.38

518

4,688.24

205

1608.37

13

 

7

Goa

0

0

0

0

0

0

0.00

0

 

8

Gujarat

14.39

9

0

0

201.762

1

314.58

0

 

9

Haryana

4.95

0

0

0

224.063

0

1219.17

0

 

10

Himachal

Pradesh

1,334.35

83

1,086.81

94

1,915.57

90

1443.65

52

 

11

Jammu And

Kashmir

1,559.10

216

1,174.94

146

3,166.76

119

1770.30

73

 

12

Jharkhand

3,570.42

1,683

1,407.78

278

2,008.23

46

452.57

5

 

13

Karnataka

6.36

0

6

2

565.905

0

1348.34

0

 

14

Kerala

314.466

16

125.85

0

76.781

0

26.16

0

 

15

Madhya Pradesh

4,520.54

671

1,872.30

194

2,955.59

92

2777.89

8

 

16

Maharashtra

266.828

49

120.486

29

180.5

28

222.78

0

 

17

Manipur

852.235

63

754.335

23

892.62

18

365.05

5

 

18

Meghalaya

211.424

42

273.95

29

728.25

7

485.10

32

 

19

Mizoram

266.585

0

344.548

2

246.291

64

239.82

5

 

20

Nagaland

208.99

2

188.7

0

35.8

0

67.57

0

 

21

Odisha

8,129.88

1,672

5,298.43

256

1,844.27

269

955.16

162

 

22

Pondicherry

0

0

0

0

0

0

0.00

0

 

23

Punjab

246.775

0

28.98

0

1.09

0

136.55

0

 

24

Rajasthan

2,528.27

10

103.394

19

1,855.66

6

2626.25

0

 

25

Sikkim

351.919

52

68.215

4

156.956

5

93.39

10

 

26

Tamilnadu

2,166.86

0

1,065.92

0

871.272

0

1296.26

0

 

27

Tripura

169.087

31

85.2

12

108.798

30

124.05

11

 

28

Uttar Pradesh

1,688.27

5

376.08

0

710.797

2

927.04

0

 

29

Uttarakhand

1,756.27

202

2,036.49

154

3,364.68

144

883.21

91

 

30

West Bengal

5,111.22

545

2,180.04

81

2,178.96

67

363.83

18

 

31

Telangana

381.195

63

205.843

28

315.392

27

442.45

0

 

32

Ladakh

63.094

5

150.734

2

86.23

0

109.23

0

 

Total

49,007.29

10,429

27,304.59

4,149

36,676.56

2,588

23751.67

812

 

                               

 

****************

(ش ح ۔ا ک۔رض )

U NO: 1053


(Release ID: 1795061) Visitor Counter : 176


Read this release in: English , Manipuri