کامرس اور صنعت کی وزارتہ
اب تک کی سب سے زیادہ سالانہ برآمدات، اس سال 10 مہینوں میں ،تقریباََ 336بلین امریکی ڈالر کے اعداد کو چھو گئی
جنوری 2022 میں ہندوستان کے مال تجارت کی برآمدات میں 23.69 فیصدکا اضافہ ہوکر یہ 34.06 بلین امریکی ڈالر ہوگئی جبکہ یہ جنوری 2021 میں 27.54 بلین امریکی ڈالر کی تھی; جنوری 2020 میں 25.85 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 31.75 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہندوستان کے مال تجارت کی برآمدات 22-2021 میں (اپریل سے جنوری ) 46.53 فیصد کے اضافے کے ساتھ 335.44 بلین امریکی ڈالر ہوگئی جو کہ 21- 2020 (اپریل سے جنوری )میں 228.9 بلین امریکی ڈالر کی تھی; یہ 20-2019 (اپریل سے جنوری ) میں 224.13 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 27.0فیصد کے اضافے کی نشاندہی ہے
ہندوستان کی اشیا ء کی تجارت : جنوری 2022 کے لئے ابتدائی اعداد وشمار
Posted On:
02 FEB 2022 6:40PM by PIB Delhi
ہندوستان کے تجارتی مال کی برآمدات جنوری 2022 میں 23.69فیصد بڑھ کر 34.06 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی ہوگئیں جو کہ جنوری 2021 میں 27.54 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں نمایاں ہیں۔ یہ جنوری 2020 میں 25.85 بلین امریکی ڈالر کی تجارت کے مقابلے میں 31.75 فیصد کا اضافہ درج کرتی ہے۔
ہندوستان کے مال تجارت کی برآمدات 22-2021 (اپریل تا جنوری ) میں ، جنوری 2021 میں 228.9 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 46.53فیصد کا اضافہ ہوا او ر یہ 335.44 بلین امریکی ڈالر ہوگئی۔یہ 20-2019 (اپریل تا جنوری ) میں 264.13 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کے مقابلے میں 27.0 فیصد کا اضافہ درج کرتی ہے۔جنوری 2022 میں غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 30.33 بلین امریکی ڈالر کی تھی، جو کہ جنوری 2021 میں 25.4بلین امریکی ڈالر کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کے مقابلے میں 19.4فیصد کی مثبت پیش رفت ہے ، جبکہ یہ جنوری 2020 میں غیر پٹرولیم مصنوعات کی 22.67 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی برآمدات کے مقابلے میں 38.81 فیصد کا مثبت اضافہ ہے۔
22-2021 (اپریل تا جنوری ) میں غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی مجموعی مالیت 287.84 بلین امریکی ڈالر کی تھی جو کہ 21-2020( اپریل تا جنوری )میں 209.19 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 37.59 فیصد کا اضافہ ہے جبکہ یہ 20-2019 ( اپریل تا جنوری ) میں 228.8 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کی مالیت کے مقابلے میں 25.8 فیصد کا اضافہ ہے۔جنوری 2022 میں غیر پٹرولیم اور غیر جواہری اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 27.09 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ جنوری 2021 میں غیر پٹرولیم اور غیر جواہری نیز زیورات کی 22.56 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی برآمدات کے مقابلے میں 20.1فیصد کا مثبت اضافہ ہے اور یہ جنوری 2020 میں 19.79 بلین امریکی ڈالرکی مالیت کی غیر پٹرولیم اور غیر جواہری نیززیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 36.92 فیصد کا مثبت اضافہ ہے۔
22-2021 (اپریل تا جنوری ) میں غیر پٹرولیم اور غیر جواہری نیز زیورات کی مجموعی برآمدات کی مالیت 255.69 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 21-2020 ( اپریل تا جنوری ) میں 189.47 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی غیر پٹرولیم اور غیر جواہری اور زیورات کی مجموعی برآمداتی مالیت کے مقابلے میں 34.95 فیصدکا اضافہ ہے اور یہ 20-2019 ( اپریل تا جنوری ) میں غیر پٹرولیم اور غیر جواہری نیز زیورات کی مجموعی برآمداتی مالیت 197.94 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 29.18 فیصد کا اضافہ ہے۔
جنوری 2022 میں مجموعی برآمدات کے 78 فیصد کا احاطہ کرنے والی اشیاء کے اعلیٰ 10 بڑے گروپ ہیں:
بیان : اشیاء کے اعلیٰ 10 بڑے گروپوں کی برآمدات
|
|
برآمدات کی مالیت (ملین امریکی ڈالر)
|
حصہ
(%)
|
اضافہ
(%)
|
اشیا ء کے بڑے گروپ
|
جنوری 2022
|
جنوری 2021
|
جنوری 2022
|
جنوری
2022کے مقابلے
|
انجنئرنگ کی اشیاء
|
9201.76
|
7413.15
|
27.01
|
24.13
|
پٹرولیم کی مصنوعات
|
3732.26
|
2136.00
|
10.96
|
74.73
|
جواہرات اور زیورات
|
3236.98
|
2843.62
|
9.50
|
13.83
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمکل
|
2447.89
|
1942.16
|
7.19
|
26.04
|
ڈرگ اور ادویہ
|
2054.24
|
2075.22
|
6.03
|
-1.01
|
سوتی دھاگہ/ فیبرک / میڈ اپس ، ہینڈلوم کی مصنوعات وغیرہ
|
1389.46
|
974.54
|
4.08
|
42.58
|
تمام ٹیکسٹائل کا آر ایم جی
|
1549.00
|
1295.91
|
4.55
|
19.53
|
الیکٹرانک کی اشیاء
|
1364.63
|
1180.09
|
4.01
|
15.64
|
پلاسٹک اور لائنولیم
|
844.47
|
638.37
|
2.48
|
32.29
|
چاول
|
813.75
|
769.89
|
2.39
|
5.70
|
اشیا کے 10 بڑے گروپوں کا میزان
|
26634.46
|
21268.95
|
78.19
|
25.23
|
ریسٹ
|
7428.41
|
6269.33
|
21.81
|
18.49
|
مجموعی برآمدات
|
34062.87
|
27538.28
|
100.00
|
23.69
|
*************
ش ح۔اع ۔رم
U-1055
(Release ID: 1795050)
Visitor Counter : 218