امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
صارفین سے متعلق کمیشنوں میں دائر کئے گئے صارفین کے مقدمات میں سے 89.50 فیصد کا تصفیہ
Posted On:
02 FEB 2022 6:34PM by PIB Delhi
صارفین کے امور، خوراک اور تقسیم عامہ کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ جانکاری دی کہ ملک بھر میں صارفین سے متعلق کمیشنوں کے آغاز سے لے کر اب تک دائر کئے جانے والے صارفین کے مقدمات کی صورتحال درج ذیل جدول میں دی گئی ہے۔
|
ادارے کا نام
|
آغاز کے بعد سے دائر کئے گئے مقدمات
|
آغاز سے اب تک فیصل شدہ مقدمات
|
زیر التوا
|
تصفیہ کا اوسط
|
|
قومی کمیشن
|
139774
|
117455
|
22319
|
84.03%
|
|
ریاستی کمیشن
|
882857
|
766376
|
116481
|
86.81%
|
|
ضلعی کمیشن
|
4484105
|
4044657
|
439448
|
90.20%
|
|
کل
|
5506736
|
4928488
|
578248
|
89.50%
|
****************
(ش ح ۔س ب۔رض )
U NO: 1048
(Release ID: 1795002)
Visitor Counter : 129