کوئلے کی وزارت

کوئلے کی وزارت نے اب تک 32 کوئلہ کانوں کی نیلامی کی

Posted On: 02 FEB 2022 6:36PM by PIB Delhi

 

کوئلہ،کانکنی اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لو ک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 2016-17مالی سال سے اب تک کوئلے کی وزارت نے کل 32 کولہ کانوں کی نیلامی کی ہے ۔ نیلام کی گئیں کوئلہ کانوں کی تفصیلات ضمیمہ میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

جن 32 کوئلہ کانوں کی کامیابی کے ساتھ نیلامی کی گئی ہے ان میں سے چار کوئلہ بلاکوں کی سالانہ پیداوار کی صلاحیت 21.6 ملین ٹن ہے جو اڈیشہ کی ریاست میں واقع ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ ان چار کوئلہ کانوں کے ایلوکیشن سے  پیشگی ادائیگی کے طور پر کل 7375141459 روپے حاصل ہوئے ہیں اور یہ ریاستی سرکار کو منتقل کردی گئی ہے۔

ضمیمہ :

 

 

2016-17  کے مالی سال سے کوئلے کی وزارت کی جانب سے نیلام کی گئں کوئلہ کانوں کی تفصیلات

 

نمبر شمار

کوئلے کی کان کا نام

ریاست کا نام

کامیاب بولی لگانے والا

اختصاص کی تاریخ

پی آر سی (میٹرک ٹن میں)

1

اردھا گرام

مغربی بنگال

او سی ایل آئیرن اینڈ اسٹیل لیمٹیڈ

14-07-2016

0.4

2

بکرم

مدھیہ پردیش

برلاکارپوریشن لیمٹیڈ

10-02-2020

0.36

3

برہما پوری

مدھیہ پردیش

برلاکارپوریشن لیمٹیڈ

10-02-2020

0.36

4

جمکھانڈی

اوڈیشہ

ویدنتا لیمٹیڈ

10-02-2020

2.6

5

جگناتھ پور بی

مغربی بنگال

پاور پلس ٹریدرس لیمٹیڈ

13-02-2020

0.8

6

برہما دیہا

جھارکھنڈ

دی آندھرا پردیش منرل ڈیولپمینٹ لیمٹیڈ

02-03-2021

0.15

7

راجھارا نارتھ سینٹرل اینڈ ایسٹرن

جھارکھنڈ

فیئر مائن کاربن پرائیویٹ لیمٹیڈ

03-03-2021

0.75

8

چکلا

جھارکھنڈ

ہنڈالکو انڈسٹریز پرائیویٹ لیمٹیڈ

03-03-2021

5.30

9

ارما پہاڑی تولا

جھارکھنڈ

اروندو ریلئٹی اینڈ انفرانسٹرکچر پرائیویٹ لیمٹیڈ

03-03-2021

10.00

10

سہاپور ویسٹ

مدھیہ پردیش

سردا اینرجی اینڈ منرل لیمٹیڈ

03-03-2021

0.60

11

سہاپور ایسٹ

مدھیہ پردیش

چھوگلو اینڈ پرائیویٹ لیمٹیڈ

03-03-2021

0.70

12

ارتن

مدھیہ پردیش

جے ایم ایس مائنگ پرائیویٹ لیمٹیڈ

03-03-2021

0.65

13

ارتن نارتھ

مدھیہ پردیش

جے ایم ایس مائنگ پرائیویٹ لیمٹیڈ

03-03-2021

0.60

14

باندھا

مدھیہ پردیش

ای ایم آئی ایل منرل ریسورسز

03-03-2021

5.00

15

دھرولی

مدھیہ پردیش

اسٹراٹا ٹیک  منرل ریسورسز

03-03-2021

6.50

16

مارکی منگلی11

مہاراشٹر

یزدانی انٹر نیشنل لیمٹیڈ

03-03-2021

0.30

17

تکلی جینا بیلورا نارتھ اینڈ ساؤتھ

مہاراشٹر

اروندو ریئلٹی اینڈ انفرانسٹرکچر پرائیویٹ لیمٹیڈ

03-03-2021

1.50

18

رادھیکاپور ایسٹ

اوڈیشہ

ای ایم آئی ایل مائنس اینڈ منرل ریسورسز

03-03-2021

5.00

19

رادھیکاپور ویسٹ

اوڈیشہ

ویدانتا لیمٹیڈ

03-03-2021

6.00

20

گیئر پالماVi/7

چھتیس گڑھ

سردا انرجی اینڈ  منرلس لیمٹیڈ

08-03-2021

1.20

21

گیئر پالماVI/1

چھتیس گڑھ

جندل پاور لیمٹیڈ

08-03-2021

6.00

22

گونڈل پارا

جھارکھنڈ

اڈانی انٹر پرائیزز لیمٹیڈ

08-03-2021

4.00

23

کورا لوئی (اے) نورتھ

اوڈیشہ

ویدانتا لیمٹیڈ

03-09-2021

8.00

24

بھیو کنڈ

مہاراشٹر

سن فلیگ آئیرن اینڈ اسٹیل کمپنی لیمٹیڈ

18-11-2021

0.72

25-26

گوٹی ٹوریا   ایسٹ اینڈ گوٹی ٹوریا ویسٹ

مدھیہ پردیش

بولڈر اسٹون مان پرائیویٹ لیمٹیڈ

18-11-2021

0.30

27

بھاسکر پارا

چھتیس گڑھ

پرکاش انڈسٹریز لیمٹیڈ

18-11-2021

1.00

28

جگادور

چھتیس گڑھ

سی جی نیچورل ریسورسز پرائیویٹ لیمٹیڈ

18-11-2021

کان کا منصوبہ تیار نہیں

29

کھڑگاؤں

چھتیس گڑھ

سی جی نیچورل ریسورسز پرائیویٹ لیمٹیڈ

18-11-2021

کان کا منصوبہ تیار نہیں

30

جوگیشور اینڈ خاص جوگیشور

جھارکھنڈ

ساؤتھ ویسٹ پینکل ایکسپلوریشن لیمٹیڈ

18-11-2021

کان کا منصوبہ تیار نہیں

31

روتا کلوز مائنڈ

جھارکھنڈ

شری ستیہ مائنس پرئیویٹ لیمٹیڈ

18-11-2021

کان کا منصوبہ تیار نہیں

32

گونڈ کھری

مہاراشٹر

اڈانی پاور لیمٹیڈ  مہاراشٹر لیمٹیڈ

18-11-2021

1.00

 

 

 

 

 

*************

 

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.1040

 



(Release ID: 1794998) Visitor Counter : 132


Read this release in: English