کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

زرعی برآمداتی پالیسی کا نفاذ

Posted On: 02 FEB 2022 7:01PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 02 فروری 2022:

تجارت و صنعت کی وزارت کی وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی کہ  اسکیموں کے درمیان کافی اووَر لیپ کی وجہ سے، زرعی برآمداتی پالیسی کے نفاذ سے متعلق اسکیم کو دیگر ضلعی سطح کی اسکیموں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن کی منصوبہ بندی محکمہ تجارت کے ذریعہ کی جاتی ہے۔ زرعی برآمداتی پالیسی کے مقاصد کی حصولیابی کے لیے ریاستی اور ضلعی سطح پر ضلعی برآمداتی مراکز پہل قدمیوں کے تحت ادارہ جاتی فریم ورک  کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔

س

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 1022


(Release ID: 1794951) Visitor Counter : 163


Read this release in: English