صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 382 واں دن


بھارت میں ٹیکے کی مجموعی تعداد 167.21 کروڑ سے تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 50 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 01 FEB 2022 7:50PM by PIB Delhi

 بھارت میں  95 فیصد  اہل آبادی کو کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ڈوز دیا جاچکا ہے اور یہ اہم سنگ میل ہے۔آج بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج  167.21  کروڑ  (167,21,94,503)  سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  50  لاکھ  (50,63,394)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد کو  اب تک  1.29کروڑ (1,29,56,314)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

10396184

دوسرا ٹیکہ

9878771

احتیاطی خوراک

3446454

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18397492

دوسرا ٹیکہ

17262623

احتیاطی خوراک

4095972

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

47144423

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

1081838

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

دوسرا ٹیکہ

541967745

پہلا ٹیکہ

408192353

 

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

دوسرا ٹیکہ

200463995

پہلا ٹیکہ

172164103

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

125011540

دوسرا ٹیکہ

107277122

احتیاطی خوراک

5413888

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

943381379

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

715856810

احتیاطی خوراک

12956314

میزان

1672194503

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: یکم فروری  2022 (382 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

338

دوسرا ٹیکہ

5728

احتیاطی خوراک

55044

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

548

دوسرا ٹیکہ

11569

احتیاطی خوراک

130088

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

463904

 

دوسرا ٹیکہ

712090

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

618743

دوسرا ٹیکہ

1865462

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

108958

دوسرا ٹیکہ

476660

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

80191

دوسرا ٹیکہ

280623

احتیاطی خوراک

253448

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

1272682

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

3352132

احتیاطی خوراک

438580

میزان

5063394

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کااعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ اور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(ش ح-س ک - رض)

U-967


(Release ID: 1794622) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi