صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر کل قوم سے خطاب کریں گے
Posted On:
24 JAN 2022 10:55PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 73 ویں جمہوریہ کے موقع پر کل یعنی 25 جنوری 2022 کو قوم سے خطاب کریں گے ۔
صدرجمہوریہ کا خطاب آل انڈیا ریڈیو کے تمام قومی نیٹ ورک پر اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر انگلش ورژن کے بعد ہندی میں 7.00 بجے سے نشر کیا جائے گا۔ دور درشن پر ہندی اور انگلش میں صدرجمہوریہ کے خطاب کے براڈ کاسٹ کے بعد اسے دور درشن کے علاقائی چینلوں کے ذریعہ علاقائی زبانوں میں نشرکیا جائے گا۔ آل انڈیا ریڈیو اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر 9.30 بجے سے علاقائی زبان میں نشر کرے گا۔
*************
ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر
U. No.776
(Release ID: 1792915)
Visitor Counter : 164