صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –372واں دن


بھارت   میں ٹیکہ کی مجموعی تعداد 161.81 کروڑ سے متجاوز ہوگئی

آج شام 7 بجے تک61لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 22 JAN 2022 7:52PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،21جولائی، 2021/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  161.81 کروڑ  (1,61,81,65,913) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 61  لاکھ سے زیادہ (61,62,171)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک 79  لاکھ (79,78,438)  احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10391928

دوسری خوراک

9816436

احتیاطی خوراک

2697047

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18390858

دوسری خوراک

17131830

احتیاطی خوراک

2615336

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

41436237

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

533682347

دوسری خوراک

386619600

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

198993965

دوسری خوراک

166043105

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

124020921

دوسری خوراک

103660248

احتیاطی خوراک

2666055

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

926916256

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

683271219

احتیاطی خوراک

7978438

میزان

1618165913

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:22جنوری 2022 (372واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

308

دوسری خوراک

5529

احتیاطی خوراک

114173

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

376

دوسری خوراک

11745

احتیاطی خوراک

142797

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

760779

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

989118

دوسری خوراک

2444484

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

174302

دوسری خوراک

725735

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

115816

دوسری خوراک

419916

احتیاطی خوراک

257093

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2040699

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3607409

احتیاطی خوراک

514063

میزان

6162171

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:642


(Release ID: 1791892) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi