صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 369- واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 159.54  کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک62لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 19 JAN 2022 8:02PM by PIB Delhi

ہندوستان کی  کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم   کے تحت آج 159.54 کروڑ سے زیادہ  (1,59,54,40,865 )ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 62 لاکھ (62,39,005) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے  مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے  لئے احتیاطی خوراک کے 61 لاکھ (61,48,313) سے زائد اہل افراد  کوٹیکے لگائے گئے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10390854

دوسری خوراک

9795505

احتیاطی خوراک

2283006

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18389635

دوسری خوراک

17089641

احتیاطی خوراک

2009490

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

38293986

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

529751406

دوسری خوراک

377969014

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

198316299

دوسری خوراک

163538903

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

123557654

دوسری خوراک

102199655

احتیاطی خوراک

1855817

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

918699834

مجموعی طور پر دوسری خوراک

670592718

احتیاطی خوراک

6148313

مجموعی تعداد

1595440865

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:19 جنوری 2022  (369واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

121

دوسری خوراک

4206

احتیاطی خوراک

126930

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

164

دوسری خوراک

9240

احتیاطی خوراک

141185

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

941804

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1094211

دوسری خوراک

2381728

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

163428

دوسری خوراک

679936

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

105343

دوسری خوراک

386645

احتیاطی خوراک

204064

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2305071

مجموعی طور پر دوسری خوراک

3461755

احتیاطی خوراک

472179

مجموعی تعداد

6239005

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

( ش ح ۔س ک ۔ ف ر (

U.No. 554


(Release ID: 1791135) Visitor Counter : 170


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi