صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 367- واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 157.91  کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک68لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 17 JAN 2022 8:01PM by PIB Delhi

 

ہندوستان کی  کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم   کے تحت آج 157.91 کروڑ سے زیادہ  (1,57,91,63,478 )ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 68 لاکھ (68,95,050) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے  مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے  لئے احتیاطی خوراک کے 50 لاکھ (50,56,277) سے زائد اہل افراد  کوٹیکے لگائے گئے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10390483

دوسری خوراک

9785198

احتیاطی خوراک

1982194

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18389193

دوسری خوراک

17066517

احتیاطی خوراک

1676311

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35737355

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

526753338

دوسری خوراک

371874157

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

197841344

دوسری خوراک

161792292

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

123259762

دوسری خوراک

101217562

احتیاطی خوراک

1397772

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

912371475

مجموعی طور پر دوسری خوراک

661735726

احتیاطی خوراک

5056277

مجموعی تعداد

1579163478

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:17 جنوری 2022  (367واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

196

دوسری خوراک

4375

احتیاطی خوراک

147815

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

199

دوسری خوراک

10653

احتیاطی خوراک

193232

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1170713

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1235179

دوسری خوراک

2491646

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

174811

دوسری خوراک

711814

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

105767

دوسری خوراک

385186

احتیاطی خوراک

263464

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2686865

مجموعی طور پر دوسری خوراک

3603674

احتیاطی خوراک

604511

مجموعی تعداد

6895050

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

( ش ح ۔س ک ۔ ر ض (

U.No. 496

 



(Release ID: 1790644) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi , Manipuri