کامرس اور صنعت کی وزارتہ
ہندوستان کی غیر ملکی تجارت: دسمبر 2021
دسمبر 2021 میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (سامانِ تجارت اور خدمات) دسمبر 2020 کے مقابلے میں 25 فیصد بڑھ کر 57.87 بلین امریکی ڈالر ہو گئیں۔ اسی مدت کے دوران مجموعی درآمدات 33 فیصد سے زائد بڑھ کر 72.35 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں
اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران مجموعی برآمدات سال 2020 کی اسی مدت کے مقابلے میں 36 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 479.07 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اسی مدت کے دوران مجموعی درآمدات 57.33 فیصد بڑھ کر 547.12 بلین امریکی ڈالر ہو گئیں
Posted On:
14 JAN 2022 12:25PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 14 جنوری دسمبر 2021* میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات مشترکہ طور پر) 57.87 بلین امریکی ڈالر ہونے کا تخمینہ ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 25.05 فیصد اور دسمبر 2019 کے مقابلے میں 23.35 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔ دسمبر 2021* کا تخمینہ72.35 بلین امریکی ڈالر ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 33.86 فیصد اور دسمبر 2019 کے مقابلے میں 40.30 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔
جدول 1: دسمبر 2021 کے دوران تجارت*
|
|
دسمبر 2021
(بلین امریکی ڈالر)
|
دسمبر 2020
(بلین امریکی ڈالر)
|
دسمبر 2019
(بلین امریکی ڈالر)
|
دسمبر 2020 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
دسمبر 2019 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
سامانِ تجارت
|
برآمدات
|
37.81
|
27.22
|
27.11
|
38.91
|
39.47
|
در آمدات
|
59.48
|
42.93
|
39.59
|
38.55
|
50.24
|
تجارت کا توازن
|
-21.68
|
-15.72
|
-12.49
|
-37.92
|
-73.61
|
خدمات
|
برآمدات
|
20.07
|
19.06
|
19.81
|
5.26
|
1.29
|
در آمدات
|
12.87
|
11.12
|
11.98
|
15.76
|
7.44
|
خدمات کا مجموعی اعداد و شمار
|
7.20
|
7.95
|
7.84
|
-9.42
|
-8.12
|
مجموعی تجارت
(سامانِ تجارت اور خدمات
|
برآمدات
|
57.87
|
46.28
|
46.92
|
25.05
|
23.35
|
در آمدات
|
72.35
|
54.05
|
51.57
|
33.86
|
40.30
|
تجارت کا توازن
|
-14.48
|
-7.77
|
-4.65
|
-86.32
|
-211.26
|
* نوٹ: آر بی آئی کے ذریعہ جاری کردہ خدمات کے شعبے کا تازہ ترین ڈیٹا نومبر 2021 کا ہے۔ دسمبر 2021 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس پر آر بی آئی کی بعد کی ریلیز کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) 2019، 2020 اور اپریل تا ستمبر 2021 کے ڈیٹا میں سہ ماہی ادائیگی کے بقایا جات کا ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔
تصویر 1: دسمبر 2021 کے دوران مجموعی تجارت*
اپریل تا دسمبر 2021 میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (مشترکہ طور پر سامانِ تجارت اور خدمات) کا تخمینہ 479.07 بلین امریکی ڈالر ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 36.31 فیصد اور اپریل تا دسمبر 20.25 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل تا دسمبر 2021* میں مجموعی درآمدات کا تخمینہ 547.12 بلین امریکی ڈالر ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 57.33 فیصد اور اپریل تا دسمبر 2019 کے مقابلے میں 18.57 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔
جدول 2: اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران تجارت*
|
|
اپریل تا دسمبر 2021 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل تا دسمبر 2020 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل تا دسمبر 2019 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل تا دسمبر 2020 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
اپریل تا دسمبر 2019 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
سامانِ تجارت
|
برآمدات
|
301.38
|
201.38
|
238.27
|
49.66
|
26.49
|
در آمدات
|
443.82
|
262.76
|
364.18
|
68.91
|
21.87
|
تجارت کا توازن
|
-142.44
|
-61.38
|
-125.91
|
-132.07
|
-13.13
|
خدمات
|
برآمدات
|
177.68
|
150.09
|
160.13
|
18.39
|
10.96
|
در آمدات
|
103.30
|
85.00
|
97.24
|
21.52
|
6.23
|
خدمات کا مجموعی اعداد و شمار
|
74.39
|
65.08
|
62.90
|
14.30
|
18.27
|
مجموعی تجارت
(سامانِ تجارت اور خدمات
|
برآمدات
|
479.07
|
351.47
|
398.41
|
36.31
|
20.25
|
در آمدات
|
547.12
|
347.76
|
461.42
|
57.33
|
18.57
|
تجارت کا توازن
|
-68.06
|
3.70
|
-63.01
|
-1937.96
|
-8.00
|
* نوٹ: آر بی آئی کی جانب سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کا تازہ ترین ڈیٹا نومبر 2021 کا ہے۔ دسمبر 2021 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس پر آر بی آئی کی بعد کی ریلیز کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) 2019، 2020 اور اپریل تا ستمبر 2021 کے ڈیٹا میں سہ ماہی ادائیگی کی بقایا جات کا ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔
تصویر 2: اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران مجموعی تجارت*
تجارتی سامان کی تجارت
- دسمبر 2021 میں تجارتی سامان کی برآمدات 37.81 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو دسمبر 2020 میں27.22 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 38.91 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہیں۔ دسمبر 2019 کے مقابلے میں، دسمبر 2021 میں برآمدات میں 39.47 فیصد کا مثبت اضافہ ہوا۔
- دسمبر 2021 میں تجارتی سامان کی درآمدات 59.48 بلین امریکی ڈالر تھیں جو دسمبر 2020 میں 42.93 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 38.55 فیصد زیادہ ہیں۔ دسمبر 2021 میں درآمدات میں دسمبر 2019 کے مقابلے میں 50.24 فیصد کا مثبت اضافہ ہوا ہے۔
- دسمبر 2021 کے لیے تجارتی توازن کا تخمینہ (-) 21.68 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ دسمبر 2020 میں (-) 15.72 بلین امریکی ڈالر تھا، جو (-) 37.92 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ دسمبر 2019 کے(-) 12.49بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں، دسمبر 2021 میں تجارتی توازن (-) 73.61 فیصد کی منفی نمو کو ظاہر کرتا ہے۔
تصویر 3: دسمبر 2021 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت
- اپریل تا دسمبر 2021 کی مدت کے لیے تجارتی سامان کی برآمدات 301.38 بلین امریکی ڈالر تھیں جو کہ اپریل تا دسمبر 2020 کی مدت کے دوران 201.38 بلین امریکی ڈالر تھی، جس میں 49.66 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی۔ اپریل تا دسمبر 2019 کے مقابلے میں، اپریل تا دسمبر 2021 میں برآمدات میں 26.49 فیصد کی مثبت نمو دکھائی گئی ہے۔
- اپریل تا دسمبر 2021 کی مدت کے لیے تجارتی سامان کی درآمدات 443.82 بلین امریکی ڈالر تھیں جو کہ اپریل تا دسمبر 2020 کے دوران 262.76 بلین امریکی ڈالر تھی، جس میں 68.91 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی۔ اپریل تا دسمبر 2021 میں درآمدات میں اپریل تا دسمبر 2019 کے مقابلے میں 21.87 فیصد کا مثبت اضافہ ہوا ہے۔
- اپریل تا دسمبر 2021 کے لیے تجارتی توازن کا تخمینہ (-) 142.44 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ اپریل تا دسمبر 2020 میں (-) 61.38 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ (-) 132.07 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل تا دسمبر 2019میں 125.91 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں، اپریل تا دسمبر 2021 میں تجارتی توازن نے (-) 13.13 فیصد کی منفی نمو ظاہر کی۔
تصویر 4: اپریل سے دسمبر 2021 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت
- دسمبر 2021 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات 28.92 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو دسمبر 2020 میں 22.30 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 29.67 فیصد کی مثبت نمو اور مثبت نمو درج کی ۔ دسمبر 2019 میں 21.06 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات میں37.31 فیصدشرح نمو درج کی گئی ۔
- غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات دسمبر 2021 میں 35.47 بلین امریکی ڈالر تھیں جبکہ دسمبر 2020میں 26.41 بلین امریکی ڈالرکے غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات و زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 34.28 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ تھیں اور دسمبر 2019 میں 24.07 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 47.32 فیصد کی مثبت نمو تھی۔
جدول 3: دسمبر 2021 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
|
دسمبر 2021 (بلین امریکی ڈالر)
|
دسمبر 2020 (بلین امریکی ڈالر)
|
دسمبر 2019 (بلین امریکی ڈالر)
|
دسمبر 2020 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
دسمبر 2019 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
غیر پٹرولیم برآمدات
|
31.92
|
24.88
|
23.48
|
28.29
|
35.97
|
غیر پٹرولیم درآمدات
|
43.32
|
33.31
|
28.88
|
30.07
|
50.02
|
غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات
|
28.92
|
22.30
|
21.06
|
29.67
|
37.31
|
غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات
|
35.47
|
26.41
|
24.07
|
34.28
|
47.32
|
نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں
تصویر 5: دسمبر 2021 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
- اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران غیر پیٹرولیم اورغیر جواہرات و زیورات کی برآمدات 228.60 بلین امریکی ڈالر تھیں جو کہ اپریل تا دسمبر 2020 میں 166.91 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیوارت کی برآمدات کے مقابلے میں 36.96 فیصد زیادہ ہیں۔ اپریل تا دسمبر 2019 میں 178.15 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات 28.32 فیصدزیادہ تھیں۔
- غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات اپریل تا دسمبر 2021 میں 263.43 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو کہ غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 46.74 فیصد کی مثبت نمو درج کی ہیں۔ اپریل تا دسمبر 2020 میں 179.52 بلین امریکی ڈالر اور اپریل تا دسمبر 2019 میں 224.96 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 17.10 فیصد کی مثبت نموہے ۔
جدول 4: اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
|
اپریل تا دسمبر 2021 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل تا دسمبر 2020 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل تا دسمبر 2019 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل تا دسمبر 2020 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
اپریل تا دسمبر 2019 کے مقابلے شرح نمو (فیصد)
|
غیر پٹرولیم برآمدات
|
257.50
|
183.79
|
206.13
|
40.11
|
24.92
|
غیر پٹرولیم درآمدات
|
325.56
|
208.80
|
267.47
|
55.92
|
21.72
|
غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات
|
228.60
|
166.91
|
178.15
|
36.96
|
28.32
|
غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات
|
263.43
|
179.52
|
224.96
|
46.74
|
17.10
|
نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں
تصویر 6: اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات و زیورات کے علاوہ تجارت
خدمات کی تجارت
- دسمبر 2021* کے لیے خدمات کی برآمدات کی تخمینی قیمت 20.07 بلین امریکی ڈالر ہے، جو دسمبر 2020 (19.06 بلین امریکی ڈالر )کے مقابلے میں 5.26 فیصد اور دسمبر 2019 (19.81بلین امریکی ڈالر)کے مقابلے میں 1.29 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
- دسمبر 2021* کے لیے خدمات کی درآمد کی تخمینی قیمت 12.87 بلین امریکی ڈالر ہے جو دسمبر 2020 میں 11.12 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 15.76 فیصد اور دسمبر 2019 (11.98 بلین امریکی ڈالر)کے مقابلے میں 7.44 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
- دسمبر 2021 میں خدمات کے تجارتی توازن کا تخمینہ 7.20 بلین امریکی ڈالر ہے، جو دسمبر 2020 میں (7.95 بلین امریکی ڈالر)کے مقابلے (-) 9.42 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتا ہے اور دسمبر 2019 میں 7.84 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں (-) 8.12 فیصد کی کمی ظاہر کرتا ہے۔
تصویر 7: دسمبر 2021 کے دوران خدمات کی تجارت*
- اپریل تا دسمبر 2021 کے لیے خدمات کی برآمدات کی تخمینی قیمت 177.68 بلین امریکی ڈالر ہے، جو کہ اپریل تا دسمبر 2020 ( 150.09بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے 18.39 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے جبکہ اپریل تا دسمبر 2019 (160.13 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے 10.96 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
- اپریل تا دسمبر 2021 کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینی قیمت 103.30 بلین امریکی ڈالر ہے جو اپریل تا دسمبر 2020 (85.00بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 21.52 فیصد اور اپریل تا دسمبر 2019 ( 97.24 بلین امریکی ڈالر) کی 6.23 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
- اپریل تا دسمبر 2021 کے لیے خدمات کی تجارت کی بقایا جات کا تخمینہ 74.39 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ اپریل تا دسمبر 2020 میں 65.08 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ 14.30 فیصد کے اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل تا دسمبر 2019کے ( 62.90 بلین امریکی ڈالر) مقابلے اپریل تا دسمبر 2021* میں خدمات کےمجموعی اعداد و شمار نے 18.27 فیصد کی مثبت نمو ظاہر کی۔
تصویر 8: اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران خدمات کی تجارت*
جدول 5: دسمبر 2021 میں اشیائے صرف کے گروپ میں برآمداتی نمو
سلسلہ وار نمبر
|
اشیائے صرفہ
|
قیمت ملین امریکی ڈالر میں
|
تبدیلی کا فیصد
|
دسمبر 20
|
دسمبر 21
|
دسمبر 21
|
|
مثبت شرح نمو ظاہر کرنے والے اشیائے صرفہ کا گروپ
|
1
|
پٹرولیم مصنوعات
|
2336.63
|
5887.67
|
151.97
|
2
|
کافی
|
44.00
|
98.47
|
123.80
|
3
|
ابرک، کوئلہ اور دیگر دھاتیں، معدنیات بشمول پروسیس کی ہوئی معدنیات
|
337.08
|
539.23
|
59.97
|
4
|
پلاسٹک اور لینولیم
|
570.49
|
899.85
|
57.73
|
5
|
سوتی دھاگے/فیبس/میڈ اپ، دستکاری مصنوعات وغیرہ
|
987.76
|
1443.98
|
46.19
|
6
|
دیگر اناج
|
96.24
|
140.17
|
45.65
|
7
|
انجینئرنگ کے سامان
|
7072.63
|
9788.88
|
38.41
|
8
|
انسانوں کے ذریعہ بنائے گئے دھاگے/فیبس/میڈ اپس وغیرہ
|
380.52
|
518.22
|
36.19
|
9
|
الیکٹرانک اشیاء
|
1248.33
|
1672.59
|
33.99
|
10
|
چاول
|
682.77
|
895.08
|
31.10
|
11
|
سمندری مصنوعات
|
562.85
|
720.51
|
28.01
|
12
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل
|
2100.00
|
2664.15
|
26.86
|
13
|
تمام ٹکسٹائل کی آر ایم جی
|
1195.78
|
1466.43
|
22.63
|
14
|
پھل اور سبزیاں
|
190.07
|
227.53
|
19.71
|
15
|
چمڑے کی مصنوعات
|
338.49
|
404.41
|
19.48
|
16
|
گوشت ، دودھ اور پولٹری مصنوعات
|
335.53
|
396.89
|
18.29
|
17
|
جواہرات و زیورات
|
2575.67
|
2997.44
|
16.38
|
18
|
تیل کے بیج
|
147.72
|
165.29
|
11.90
|
19
|
فرش کورنگ سمیت جوٹ ایم ایف جی
|
41.78
|
46.73
|
11.86
|
20
|
دستکاری کے علاوہ ہاتھ سے بنے قالین
|
180.34
|
196.13
|
8.75
|
21
|
اناج کی تیاری اور متفرق پروسیس شدہ اشیاء
|
183.48
|
199.18
|
8.56
|
22
|
قالین
|
156.08
|
166.14
|
6.45
|
23
|
منشیات اور دوا سازی
|
2203.53
|
2318.04
|
5.20
|
سلسلہ وار نمبر
|
اشیائے صرفہ
|
قیمت ملین امریکی ڈالر میں
|
تبدیلی کا فیصد
|
دسمبر 20
|
دسمبر 21
|
دسمبر 21
|
|
منفی شرح نمو ظاہر کرنے والے اشیائے صرفہ کا گروپ
|
24
|
خام لوہا
|
382.38
|
54.44
|
-85.76
|
25
|
خوردنی تیل
|
236.75
|
119.67
|
-49.45
|
26
|
کاجو
|
52.29
|
39.09
|
-25.24
|
27
|
مسالے
|
344.92
|
314.40
|
-8.85
|
28
|
چائے
|
74.43
|
68.61
|
-7.82
|
29
|
سیرامک مصنوعات اور شیشے کا سامان
|
310.62
|
294.23
|
-5.28
|
30
|
تمباکو
|
82.88
|
82.13
|
-0.90
|
جدول 6: دسمبر 2021 میں اشیائے صرفہ کے گروپ میں درآمداتی نمو
سلسلہ وار نمبر
|
اشیائے صرفہ
|
قیمت ملین امریکی ڈالر میں
|
تبدیلی کا فیصد
|
دسمبر 20
|
دسمبر 21
|
دسمبر 21
|
|
مثبت شرح نمو ظاہر کرنے والے اشیائے صرفہ کا گروپ
|
1
|
چاندی
|
10.39
|
232.04
|
2133.30
|
2
|
سلفر اور بغیر روسٹ کیے ہوئے آئرن پائیرائٹس
|
19.69
|
69.95
|
255.26
|
3
|
کیمیاوی کھاد، خام اور تیار
|
632.38
|
1712.03
|
170.73
|
4
|
نیوز پرنٹ
|
12.07
|
27.18
|
125.19
|
5
|
گودا اور بیکار کاغذ
|
75.53
|
164.25
|
117.46
|
6
|
دھات اور دیگر معدنیات
|
429.52
|
857.30
|
99.59
|
7
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل
|
1879.88
|
3253.17
|
73.05
|
8
|
کوئلہ، کوک اور بریکیٹس وغیرہ
|
1624.32
|
2803.09
|
72.57
|
9
|
کچا اور بیکار کپاس
|
30.58
|
52.73
|
72.43
|
10
|
پروجیکٹ کا سامان
|
127.03
|
215.58
|
69.71
|
11
|
پٹرولیم ، خام اور مصنوعات
|
9629.01
|
16165.97
|
67.89
|
12
|
چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات
|
50.02
|
76.08
|
52.10
|
13
|
نباتاتی تیل
|
1210.88
|
1827.33
|
50.91
|
14
|
رنگنے /ٹیننگ کرنے والے مواد
|
281.04
|
402.57
|
43.24
|
15
|
مصنوعی ریزن، پلاسٹک کی اشیاء وغیرہ
|
1434.57
|
1970.30
|
37.34
|
16
|
لوہا اور فولاد
|
1265.30
|
1722.90
|
36.17
|
17
|
الوہ دھاتین
|
1303.56
|
1705.32
|
30.82
|
18
|
الیکٹرانک سامان
|
5037.69
|
6427.30
|
27.58
|
19
|
پھل اور سبزیاں
|
240.36
|
305.64
|
27.16
|
20
|
سوتی دھاگے سے بنے کپڑے، بنے ہوئے سامان
|
180.93
|
229.20
|
26.68
|
21
|
موتی ، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
2397.17
|
2891.13
|
20.61
|
22
|
مشینری، الیکٹریکل اور غیر الیکٹریکل
|
3149.33
|
3796.75
|
20.56
|
23
|
دوائیں اور دواسازی کی مصنوعات
|
623.44
|
743.89
|
19.32
|
24
|
لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات
|
470.32
|
548.23
|
16.57
|
25
|
پیشہ ورانہ آلہ، آپٹیکل سامان وغیرہ
|
467.38
|
511.74
|
9.49
|
26
|
کیمیائی مواد اور مصنوعات
|
876.78
|
942.36
|
7.48
|
27
|
سونا
|
4485.76
|
4729.47
|
5.43
|
28
|
مشین کے آلات
|
347.52
|
363.26
|
4.53
|
29
|
دالیں
|
294.61
|
189.65
|
-35.63
|
30
|
ٹرانسپورٹ کے سامان
|
2476.59
|
2306.43
|
-6.87
|
جدول 7: تجارتی اشیاء کی تجارت
برآمدات و درآمدات : (روپے کروڑ میں)
|
(عارضی )
|
برآمدات (بشمول از سر نو برآمدات)
|
دسمبر
|
اپریل تا دسمبر
|
2019-20
|
1,92,984.47
|
16,77,370.97
|
2020-21
|
2,00,294.50
|
15,00,019.98
|
2021-22
|
2,84,960.74
|
22,38,821.02
|
2021-22/ 2020-21 میں شرح نمو کا فیصد
|
42.27
|
49.25
|
2021-22/ 2019-20 میں شرح نمو کا فیصد
|
47.66
|
33.47
|
درآمدات
|
|
|
2019-20
|
2,81,880.86
|
25,62,539.91
|
2020-21
|
3,15,970.77
|
19,56,256.92
|
2021-22
|
4,48,352.86
|
32,98,494.98
|
2021-22/ 2020-21 میں شرح نمو کا فیصد
|
41.90
|
68.61
|
2021-22/ 2019-20 میں شرح نمو کا فیصد
|
59.06
|
28.72
|
تجارت کا توازن
|
|
|
2019-20
|
-88,896.39
|
-8,85,168.94
|
2020-21
|
-1,15,676.27
|
-4,56,236.94
|
2021-22
|
-1,63,392.12
|
-10,59,673.96
|
جدول 8: خدمات کی تجارت
برآمدات اور درآمدات (خدمات): (بلین امریکی ڈالر میں)
|
(عارضی )
|
نومبر 2021
|
اپریل تا نومبر 2021
|
برآمدات (رسید)
|
20.14
|
157.62
|
درآمدات (ادائیگی)
|
12.59
|
90.43
|
تجارت کا توازن
|
7.55
|
67.19
|
برآمدات و درآمدات : (کروڑ روپے میں)
|
(عارضی )
|
نومبر 2021
|
اپریل تا نومبر 2021
|
برآمدات (رسید)
|
1,50,006.15
|
11,68,297.72
|
درآمدات (ادائیگی)
|
93,753.85
|
6,70,401.42
|
تجارت کا توازن
|
56,252.31
|
4,97,896.29
|
ماخذ: 4 جنوری 2022 کو آر بی آئی کے ذریعہ جاری کی گئی پریس ریلیز
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-456
(Release ID: 1790400)
Visitor Counter : 236